07:39 pm
مانش ٹواری کا اعزاز، دی فر یڈم آف دی سٹی کے لقب سے نوازا گیا

مانش ٹواری کا اعزاز، دی فر یڈم آف دی سٹی کے لقب سے نوازا گیا

07:39 pm

لندن( نیوز ڈیسک )کثیر ثقافتی مارکیٹنگ کمپنی ’ہیئر اینڈ نائو 365‘  
( Here& Now  )کے بانی و چیئرمین مانش ٹواری   (Manish Tiwari  )کو کو گلڈہال، لندن کے چیمبرلینز کورٹ  میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران دی فر یڈم آف دی سٹی کے لقب سے نوازا گیا۔ اعزاز سے نوازنے کی اس تقریب کا شمار قدیم ترین روایات میں ہوتا ہے جو غالباً 1237 سے آج تک چلی آ رہی ہے۔ تاریخی طور پر اس اعزاز کی بدولت فریمین کو ’’رائٹ ٹو ٹریڈ‘‘ مل جاتا تھا جس کے تحت گلڈ یا لیوری کے ارکان سکوائر مائل میں اپنی تجارتی شعبے کے کام کر سکتے تھے۔ فریمین کا اعزاز حاصل کرنے والے افراد پر کسی بھی جاگیردار کی ملکیت ختم ہو جاتی تھی اور انہیں زمین کا مالک بننے اور رقم کمانے کا حق حاصل ہو جاتا تھا۔ تقریب کے دوران مانش ٹواٹی نے ’ڈیکلریشن آف فریمین‘ پڑھا اور فریمینز ڈیکلریشن بک میں دستخط کئے جس کے بعد انہیں ’کاپی آف دی فریڈم‘ پیش کی گئی جو ایک کیلی گرافر کی تیار کی ہوئی دستاویز ہوتی ہے جس کے ساتھ ’رولز فار دی کنڈکٹ آف لائف‘ کی کاپی دی جاتی ہے جو اٹھارہویں صدی کے وسطی سالوں سے دی جا رہی ہے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے فریمین مانش ٹواڑی نے کہا کہ اپنے کثیر ثقافتی ورثے کی بدولت یہ شہر پھل پھول رہا ہے۔ اپنے ماضی اور وقت کے ساتھ بدلنے والی سوچ کی بدولت یہ شہر گلوبل فنانس کے شعبے میں پیش پیش ہے اور اس کا حصہ بننا میرے لئے فخر کی بات ہے۔ اگرچہ اس اعزازکی حیثیت اب محض علامتی رہ گئی ہے لیکن آج بھی اسے انتہائی باوقار سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کے ذریعے کمیونٹی کے قابل قدر رکن کا اعتراف کیا جاتا ہے۔ تمام لائیوری مین کے لئے آج بھی فریمین آف دی سٹی ہونا ضروری ہے اور یہی لائیوری مین لارڈ میئر اور کارپوریشن آف لندن کے شیرف صاحبان کا انتخاب کرتے ہیں۔ فریمین کے لقب اور اس سے وابستہ مراعات کے ساتھ بعض فرائض بھی ہیں جنہیں فریمین کو پورا کرنا ہوتا ہے۔ 1996 سے قبل فریمین کا لقب صرف برطانیہ یا دولت مشترکہ کے شہریوں کو دیا جاتا تھا۔ البتہ اب یہ دنیا بھر کے کسی بھی قومیت سے تعلق رکھنے والے افراد کو نامزدگی کے ذریعے دیا جا سکتا ہے یا لائیوری کمپنی انہیں پیش کرتی ہے۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والوں میں  ملکہ الزبتھ دوم، فلورنس نائٹنگیل، ونسٹن چرچل، جواہر لعل نہرو، مارگریٹ تھیچر، پروفیسر سٹیفن ہاکنگز، مورگن فریمین اور جان کیری سمیت کئی تاریخی شخصیات شامل ہیں۔ گلڈہال میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں مانش ٹواڑی کے ہمراہ ان کے اہل خانہ، دوست اور ساتھی بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

دانت میں باربار کیڑا لگنے سے پریشان ہیں تو بازار سے بس ایک چھوہارا لے آئیں اور آسان سے نسخے سے کیڑوں سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیں

دانت میں باربار کیڑا لگنے سے پریشان ہیں تو بازار سے بس ایک چھوہارا لے آئیں اور آسان سے نسخے سے کیڑوں سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیں

جدہ میں ایک دعوت پر عربی کو دیکھا جو قہوے پہ قہوہ چڑھا رہا تھا، میں نے اس سے کہا آپ اتنا

جدہ میں ایک دعوت پر عربی کو دیکھا جو قہوے پہ قہوہ چڑھا رہا تھا، میں نے اس سے کہا آپ اتنا

یادداشت ، حافظہ ، اعصابی کمزوری دور ، بڑھاپا آپ کے پاس بھی نہیں پھٹکے گا ، کون سا تیل اپنے ناخن پر لگانا ہوگا ؟10روپے کا نسخہ

یادداشت ، حافظہ ، اعصابی کمزوری دور ، بڑھاپا آپ کے پاس بھی نہیں پھٹکے گا ، کون سا تیل اپنے ناخن پر لگانا ہوگا ؟10روپے کا نسخہ

زندگی کی تمام پریشانیوں کا واحد حل، ’’حم لا ینصرون ‘‘ کی کمال روحانی طاقت آج دیکھ ہی لیں، بس ایک بار پڑھیں

زندگی کی تمام پریشانیوں کا واحد حل، ’’حم لا ینصرون ‘‘ کی کمال روحانی طاقت آج دیکھ ہی لیں، بس ایک بار پڑھیں

جیسی بھی مشکل پریشانی ہو بس یہ چھوٹی سی آیت پڑھ لیں ، انشا اللہ اسی وقت غیب سے مسئلہ حل ہو گا

جیسی بھی مشکل پریشانی ہو بس یہ چھوٹی سی آیت پڑھ لیں ، انشا اللہ اسی وقت غیب سے مسئلہ حل ہو گا

خبردار اپنی بیوی کیساتھ یہ 3کام کبھی مت کرنا ورنہ آپ پیسے پیسے کے محتاج ہو جائیں گے اور جتنی کوشش کر لیں رزق نہیں ملے گا

خبردار اپنی بیوی کیساتھ یہ 3کام کبھی مت کرنا ورنہ آپ پیسے پیسے کے محتاج ہو جائیں گے اور جتنی کوشش کر لیں رزق نہیں ملے گا

سورۃ کوثر کے خاص عمل سے دولت کی بارش ، نوٹ پر دم کر کے جیب میں ڈالیں ، 10منٹ کے اندر تماشہ خود دیکھیں ‎

سورۃ کوثر کے خاص عمل سے دولت کی بارش ، نوٹ پر دم کر کے جیب میں ڈالیں ، 10منٹ کے اندر تماشہ خود دیکھیں ‎

چند منٹوں میں گوشت ہضم ! نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیز کھائیں اور کمال دیکھیں

چند منٹوں میں گوشت ہضم ! نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیز کھائیں اور کمال دیکھیں