04:48 pm
آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کی بے مثال محبت کی خوبصورت داستان

کراچی(نیوزڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی محبت کی
ایک خوبصورت داستان سامنے آئی ہے۔سوشل میڈیا پر محترمہ بے نظیر بھٹو کے پرانے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔اس ویڈیو کلپ میں سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو دورانِ انٹرویو ایک سوال کے جواب میں یہ بتاتے ہوئے نظر آرہی ہیں کہ وہ کس طرح سے آصف علی زرداری کی محبت میں گرفتار ہوئیں۔انہوں نے بتایا کہ جب میں نے یہ فیصلہ کیا کہ اب میرا اپنا ایک گھر ہونا چاہیئے تو ان ہی دنوں ایک انتہائی خوب رو اجنبی(آصف علی زرداری)اپنی شاندار مسکراہٹ کے ساتھ میری زندگی میں آیا اور مجھے اپنی محبت میں گرفتار کرلیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے صرف 7 دنوں میں ہی ان سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بے نظیر بھٹو نے بتایا کہ انہوں(آصف علی زرداری)نے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے شروع میں مجھے درجنوں پھول اور چاکلیٹس دیں۔انہوں نے اپنی شادی کے پروپوزل کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے مجھے بہت رومانوی انداز میں ایک انگوٹھی دی جس کے اوپر دو دل بنے ہوئے تھے، ایک سفائر کا اور دوسرا ہیرے سے بنا ہوا دل تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس انگوٹھی کے اوپر یہ بھی لکھا ہوا تھا کہ ہمیں صرف موت ایک دوسرے سے جدا کرسکتی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے مجھے یہ انگوٹھی دیتے ہوئے کہا کہ فلم مائیلنگ میں آسٹریا کے شہزادے نے کیتھرین سے شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے جو انگوٹھی دی تھی اس پر بھی یہی الفاظ لکھے ہوئے تھے۔بے نظیر بھٹو نے آصف علی زرداری کی جانب سے شادی کے لیے اس انداز میں پروپوز کرنے کے فیصلے کی وجہ بھی بتائی۔انہوں نے بتایا کہ جس روز میں فلم مائیلنگ دیکھنے سنیما گئی تھی تو اتفاقا زرداری صاحب بھی فلم دیکھنے کے لیے وہاں موجود تھے۔انہوں نے آصف علی زرداری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سنیما میں مجھے پہلی بار دیکھا تھا اور اس لیے اس فلم کے اس ڈائیلاگ کو انہوں نے یاد رکھا جوکہ میرے خیال میں بہت رومانٹک تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

دانت میں باربار کیڑا لگنے سے پریشان ہیں تو بازار سے بس ایک چھوہارا لے آئیں اور آسان سے نسخے سے کیڑوں سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیں

جدہ میں ایک دعوت پر عربی کو دیکھا جو قہوے پہ قہوہ چڑھا رہا تھا، میں نے اس سے کہا آپ اتنا

یادداشت ، حافظہ ، اعصابی کمزوری دور ، بڑھاپا آپ کے پاس بھی نہیں پھٹکے گا ، کون سا تیل اپنے ناخن پر لگانا ہوگا ؟10روپے کا نسخہ

زندگی کی تمام پریشانیوں کا واحد حل، ’’حم لا ینصرون ‘‘ کی کمال روحانی طاقت آج دیکھ ہی لیں، بس ایک بار پڑھیں

جیسی بھی مشکل پریشانی ہو بس یہ چھوٹی سی آیت پڑھ لیں ، انشا اللہ اسی وقت غیب سے مسئلہ حل ہو گا

خبردار اپنی بیوی کیساتھ یہ 3کام کبھی مت کرنا ورنہ آپ پیسے پیسے کے محتاج ہو جائیں گے اور جتنی کوشش کر لیں رزق نہیں ملے گا

سورۃ کوثر کے خاص عمل سے دولت کی بارش ، نوٹ پر دم کر کے جیب میں ڈالیں ، 10منٹ کے اندر تماشہ خود دیکھیں ‎

چند منٹوں میں گوشت ہضم ! نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیز کھائیں اور کمال دیکھیں