02:08 pm
نئی حلقہ بندیوں سے مطمئن نہیں ، عدالت جا رہے ہیں،سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے کئی حلقے تقسیم ہوئے ہیں،لیول پلیئنگ فیلڈ کا طعنہ عجیب ہے، ہمارے حلقے متاثر ہو گئے،
حلقہ بندیوں میں میرا حلقہ بھی متاثر ہوا ہے، ہم نئی حلقہ بندیوں سے مطمئن نہیں ہیں،نئی حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جا رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہاکہ طلبہ یونینز کو سخت کوڈ آف کنڈکٹ کیساتھ بحال ہونا چاہئے ،تمام جماعتیں الیکشن لڑ رہی ہیں اور ہم سب کی بات سن رہے ہیں،کچھ شوشے چھوڑے گئے مگر الیکشن 8فروری کو ہی ہونے چاہئیں،تمام سیاسی جماعتیں 8فروری کو ہی الیکشن کا انعقاد چاہتی ہیں،الیکشن کرانے میں ایک گھنٹے کی بھی تاخیر نہیں ہونی چاہئے۔ لیگی رہنما نے کہاکہ منتخب نمائندے ہی پاکستان کی معیشت کو بہتر کر سکتے ہیں،میدان میں بہترین امیدوار اتارنے کی کوشش ہے تاکہ کامیابی ملے،الیکشن شیڈول آنے کے بعد انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی،جب تک منتخب حکومت نہیں آئے گی، معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل