تازہ ترین  
جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018

سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام۔۔ ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے استعمال کریں


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس کا مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پاؤں سن ہو جانا، ہاتھ پاؤں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ

بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی۔ نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا۔ ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved