جلدی سے اپنا ہاتھ دیکھیں ، اگر اس میں اس قسم کی لکیر ہے تو آپ کے ساتھ کیا کام ہونے والاہے ؟ حیران کن راز
  10  اکتوبر‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

لاہور (نیوز ڈیسک) ویسے تو علم نجوم پر یقین کرنا یا اسے ماننا کسی بھی طور پر مناسب نہیں ہے لیکن بہرحال اس کے بہت سے ماہرین معاشرے میں موجود ہیں اور ان کی گفتگو میں اکثر دلچسپی کا بے حد سامان ہوتا ہے۔ لہٰذا معلومات کے حوالے سے یہ ایک دلچسپ موضوع ہے۔علم نجوم کی قدیم کتب کے مطابق ہتھیلی پر ’زندگی کی لکیر‘ کے ساتھ موجود ایک چھوٹی سی لکیر بے حد منفرد اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ اسے ’مریخ کی لکیر‘ یا محفوظ رکھنے والے فرشتے کی نشانی بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم یہ بہت کم لوگوں میں پائی جاتی ہے اور ماہرین کا دعویٰ ہے کہ جن لوگوں کی ہتھیلی پر یہ موجود ہوتی ہے وہ غیر معمولی طور پر خوش قسمت ہوتے ہیں۔ عموماً اگر کوئی حادثہ پیش آجائے، یا کوئی قدرتی آفت آجائے تو ایسے لوگ معجزانہ طور پر بچ نکلتے ہیں،

ایک اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر یہ دائیں ہاتھ پر ہو تو مطلب ہے کہ زندگی میں ا پنی کوششوں سے آپ ایسے مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں زندگی کی چھوٹی بڑی مصیبتیں آپ کو زیادہ متاثر نہیں کرسکتی تاہم اگر بائیں ہاتھ پر ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ قدرتی طور پر خوش قسمت ثابت ہوئے ہیں۔ کیا آپ کی ہتھیلی پر یہ لکیر موجود ہے؟


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved