’’یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟‘‘ تاریخ کا وہ سچ جو آپ آج سے پہلے نہیں جانتے ہونگے
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

اسلام آاباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟جواب:یزید بیماری کے سبب فوت ہوا تھا، اس کا پیٹ خراب ہوا اور دو تین دن اس بیماری میں تڑپتا رہا، پھر مر گیا۔ 64 ہجری میں اس کی وفات ہوئی،

ایک روایت کے مطابق وہ گھوڑے سے گر کر مرا تھا۔واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔مفتی: عبدالقیوم ہزاروی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
17%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved