پاکستان کا ایسا بھکاری جس کے کئی امیر لڑکیاں اور لڑکے دوست ہیں اس کی وجہ کیا ہے
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

آن لائن شاپنگ،آن لائن شادی،آن لائن دوستی کے بعد اب آن لائن بھکاری بھی سامنے آگئے، گوجرانوالہ میں فقیر آن لائن ہوگئے۔آن لائن رہنا اب بھکاریوں نے بھی سیکھ لیا،واٹس ایپ پر رابطہ رکھنا ان کو بھی آگیا، گوجرانوالا کا بھکاری اسمارٹ ہوگیا، جو سوشل کنیکٹیوٹی سے فائدہ اٹھانے لگے۔

گوجرانوالہ کے چوک میں خیر اللہ نامی فقیر نے بھیک مانگ کے پیسے جمع کیے اور اسمارٹ فون خریدا،اب اس کے پاس اسمارٹ فون بھی ہے، فیس بک اکاؤنٹ بھی ہے اور واٹس ایپ کی سہولت بھی دستیاب ہے۔اس آن لائن بھکاری کی روزانہ کی کمائی دو سے تین ہزار روپے ہے،خیراللہ دونوں ٹانگوں سے معذور ہے، لیکن کافی سوشل ہے، کیونکہ سوشل میڈیا کے ذریعے سب سے رابطہ میں رہتا ہے،جہاں رش ہوتا ہے ساتھیوں کو بلا لیتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved