مسلمانو ں کیلئے بڑی خو شخبر ی
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

ماسکو(نیوزڈیسک)ویسے تو روس کو لادین ملک کہا جاتا ہے جس میں زیادہ تر ایسے لوگ بستے ہیں جن کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور وہ کسی خدا کو نہیں مانتے،روس میں اسلام پر کئی قسم کی پابندیاں بھی رہ چکی ہیں اور جائے نماز و قرآن پاک رکھنے پر پابندیوں کے بارے میں بھی سنا گیا تاہم حق دین کو کوئی طاقت روک نہیں سکتی، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں روسی صدر ایک ایسی مسجد کا افتتاح کر رہے ہیں جو پہلے ایک چرچ تھی، اب اس عمارت سے اللہ اکبر کی صدائیں گونج رہی ہیں۔

" allowfullscreen>

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved