وہ 10 چیزیں جو مرد اور عورت ہمیشہ مختلف ہی کریں گے
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ عورت اور مرد کی ذہنیت کبھی بھی ایک طریقے سے کام نہیں کرتی، کھڑے ہونے کے انداز سے لے کر گیند کو پھینکنے تک تمام چیزوں کے طریقے مختلف ہی ہوتے ہیں۔ اسی بات کو ثابت کرنے لئے ایک مرد اور ایک خاتون ماڈل کو ہائیر کیا گیا اور ان کو مختلف ٹاسک دیئے گئے جن کو انہیں اپنے طریقے سے کرنے کو کہا گیا۔ ان ٹاسک کو پورا کرنے میں دونوں کی سلیکشن میں نمایاں فرق دیکھے گئے آپ بھی ملاحظہ کریں۔ تصویر کے لئے پوز بنانا مرد ماڈل مارک اور خاتون ماڈل جولیا کو تصویر کے لئے پوز بنانے کا کہا گیا۔ اس پوز میں دونوں کے انداز ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھے۔ بوتل یا کوئی اور چیز پکڑنے کا طریقہ دونوں ماڈلز کو ایک اوبجیکٹ پکڑنے کے لئے دیا گیا اور کہا گیا اسے اپنے اپنے انداز میں پکڑ لیں۔ خاتون ماڈل نے اسے دونوں ہاتھوں سے پکڑا جبکہ مرد ماڈل نے اسے ایک ہاتھ سے پکڑا۔

اپنے ہاتھے دکھائیں دونوں ماڈلز کو کہا گیا اپنے ہاتھ دکھائی لڑکی نے ہاتھوں کو لٹکاتے ہوئے ان کی بیک دکھائی جبکہ لڑکے نے فرنٹ سے اپنی ہتھیلیاں دکھائیں۔ گھوم کر دیکھیں جب بھی آپ کسی مرد اور خاتون کو یہ بات بولیں گے تو مرد اپنا جسم بھی گھما لے گا جبکہ خاتون صرف اپنی گردن کو گھمائے گی۔ پانچ دن کے لئے باہر جانا ہے جو چاہیئے اٹھالو اس میں سے خاتون ماڈل نے جو 5 چیزیں منتخب کیں وہ یہ تھیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved