چاولوں کو 20منٹ تک ابلانے کے بعد اس کا پانی ایک بوتل میں رکھ لیںاور اسے استعمال کریں ،جادوئی نسخہ جو آپ کو ہمارے علاوہ کوئی نہیں بتائےگا
  5  دسمبر‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

خواتین کے ساتھ مرد حضرات بھی چہرے کی جھریاں، چھائیاں اورکیل مہاسے سے بچنے کیلئے کریموں پر ہر ماہ ہزاروں روپے لگادیتے ہیں مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ اگر آپ چہرے کیجھریاں، چھائیاں اور کیل مہاسوں کے اساتھ چہرے کو جوان اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو چاولوں کا پانی کا استعمال کریں،اس سے نہ صرف آپ ان مصنوعی کریموں سے بچ سکتے ہیں بلکہ ہزاروں روپے کے ضیاع سے بھی بچ جائیں گے۔ جلد کے مردہ خلیوں کو ختم کر کے نئی جلد پیدا کرنے کیلئے چاولوں کو 20منٹ تک ہلکی آنچ پر ابلانے کے بعد اس کا پانی ایک بوتل میں

رکھ لیں۔ اب اس پانی کو آپ کیل مہاسوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں اور حیرت انگیز طور پر یہ سر کے بالوں کیلئے بھی نہایت مفید ہے۔ کنڈیشنر کی ہے۔ کنڈیشنر کی جگہ چاولوں کا یہ پانی بالوں پر لگائیں اور کچھ دیر انتظار کے بعد نیم گرم پانی سے بال دھول لیںآپ اپنے بالوں میں فرق صاف محسوس کریں گے اس کی وجہ سے بال نرم و ملائم اور چمکدار ہوں گے۔ ایگزیما کے شکار افراد بھی چاولوں کا یہ پانی استعمال کر سکتے ہیں۔ خارش ، چبھن اور جلن کی شکایت پر چالوں کا یہ پانی دن میں دو سے تین بار لگائیں آپ افاقہ محسوس کرینگے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved