گانچھے،انسانی جانوں کا ضیاع المیہ ہے، الحاج آخوند محمد ابراہیم
  6  دسمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گانچھے (اسما عیل کرونی )انسانی جانوں کا ضیاع المیہ ہے جاں بحق ہوٹل ملازمین کے لواحقین کے دکھ اور درد اور غم میں برابر شریک ہیں ان خیالات کا اظہار الحاج آخوند محمد ابراہیم آف کاندے صدر پیپلز پارٹی گنگ چھے نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مین بازار

خپلو کے ذائقہ ہوٹل میں ہیٹنگ کے آکسیجن بھرنے کے باعث جاں بحق ہونے والے ملازمین سید محمد یاسین سکسا چھوربٹ محمد ابراہیم ساقی یول سکل کھرکوہ محمد عیسیٰ محمد داؤداور محمدیحییٰ سلینگ کے قیمتی جانوں کے ضیاع باعث افسوس ہے تاہم لواحقین کو صبر و تحمل اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved