گلگت،ہا ر ڈ اینڈ کو لڈ الا ؤ نس ملا ز مین کے زا تی اکا ؤ نٹ میں منتقل کر نا میر ٹ پر مبنی ہے
  6  دسمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز ) ہا ر ڈ اینڈ کو لڈ الا ؤ نس ملا ز مین کے زا تی اکا ؤ نٹ میں منتقل کر نے کا فیصلہ اصو لی ،مثبت ااور میر ٹ پر مبنی ہے جسکا ٹیچر ز ایسو سی ایشن گلگت بلتستا ن بھر پو ر تا ئید اور حما یت کر تی ہے اور عد ل و انصا ف کیلئے عملی اقدام قرار دیتی ہے اس عد ل و انصا ف اور میر ٹ پر مبنی فیصلے میں کسی قسم کی تر میم یا ردوبد ل قبو ل نہیں کریں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر ٹیچر ز ایسو سی ایشن گلگت بلتستا ن کے سیکریٹر ی اطلا عا ت دلا ور شا ہ نے اساتذ ہ کے وفد سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حفیظ الر حمن نے ہا ر ڈ اینڈ کو لڈ کے حو الے سے

اصو لی او ر عد م و انصا ف پر مبنی فیصلہ کیا ہے ما ضی میں بہت سا ر ے ملا ز مین کو اس الا ؤ نس سے محرو م رکھا گیا جبکہ ایک ہی حکو مت کے اندر ایک ایک ہی علا قے میں بعض ملا ز مین کے سا تھ الگ سلو ک رکھنا اور بعض کے سا تھ الگ یہ انتہا ئی نا انصا فی اور زیا د تی تھی جبکہ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حفیظ الر حمن نے عد ل و انصا ف اور میر ٹ کے بنیا د پر تما م ملا ز مین کے سا تھ مسا و یا نہ سلو ک رکھنے کا اصو لی اور عملی اقدا م اٹھا کر اس سہو لت سے محرو م ملا ز مین کی داد رسی کی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved