تمام پریشانیاں ختم صرف ایک اس لفظ کا ورد کریں
  7  دسمبر‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اگر گھر کی پریشانیوں کا شکار ہیں اور کوئی کام وقت پر نہیں ہوتا یاپھر آپ کے گھر م سکون نہیں ہےتو اللہ پاک کےاس نام کا ورد کریں ، اس کے ورد سے آپ کی پریشانیاں ختم ہو جائیں گیں اور آ پ کی زندگی میں سکون واپس لوٹ آئے گا۔

تفصیل سات روز تک اسم ’’یَا وَالِیُّ‘‘ کو 313مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے گھر کے چاروں کونوں پر دم شدہ پانی کا چھڑکائو کریں، انشااللہ گھر ہمیشہ آباد اور قدرتی آفات سے بچا رہےگا ۔(عبقری)۔ رسول کریم ؐ نے فرمایا جب تم غمگین اور پریشان ہو تو یہ دعا پڑ لیا کرو۔ ’’ حَسبِیَ اللہُ و نِعمَ الوَکِیل ‘‘ترجمہ اللہ تعالی میرے لیے کافی اور وہی بہترین کام بنانے والا ہے(ابو دائود، القضائ ، باب الرجل تحلف علی حقہ، الرقم: 3627


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
93%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
3%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved