گلگت،ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کے دورے کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائیں
  7  دسمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (اوصاف نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے پولیس ،انتظامیہ، نٹکو اور تمام اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کے دورے کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائیں ۔ ٹریفک کا جامع پلان بنا یا جائے ہز ہائنس کے دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر کابینہ کے ارکان ان کا استقبال کرئینگے ۔ ہز ہا ئنس کی گلگت بلتستان کی ترقی میں کردار قابل تحسین رہا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اسماعیلی ریجنل کونسل ، ڈپٹی کمشنر اور ایس اسی پی گلگت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ریجنل اسماعیلی کونسل کے عہدداروں نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو ہز ہا ئنس کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں شرکت کا دعوت نا مہ بھی دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved