حج کے ایام میں شوہر کی نماز کے دوران کھڑی یہ خاتون کیا کام کر رہی ہے ؟ حقیقت سامنے آتے ہی پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی ۔۔ جان کر آپ کی آنکھوںم
  3  جنوری‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)حرم مکی شریف میںنمازپڑھتے ہوئے شوہر کو سایہ کرنے والی خاتون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دھوم مچادی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوہر کو سایہ کرنے والی خاتون کی تصویر کھینچنے والے فوٹوگرافررائد اللحیانی کا کہنا ہے کہ حج ایام کے دوران جب حاجی منی سے مکہ نہیں آئے تھے اس وقت میں نے حرم مکی شریف میں یہ منظر دیکھا تھا کہ ایک خاتون اپنے شوہر کو اپنے جسم سے سایہ کر رہی ہے جبکہ اس کا شوہر

نماز میں مصروف ہے۔ وہ قیام کرتا تو اسے سایہ کرتی، وہ رکوع میں جاتا تو اپنی پوزیشن اس انداز سے بدلتی کہ سایہ اس پر رہے اور جب وہ سجدے میں جاتا تب بھی اپنا رخ بدل کر اس پر سایہ کرتی ۔ یہ منظر میں نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہی ہزاروں لوگوں نے اسے پسند کیا، شعرانے اس پر شعر کہے، ادبانے اس پر نثر لکھا اور قدیم عرب شعراکے منتخب کلام تصویر پر چسپاں کردیئے گئے۔ دیکھتے دیکھتے تصویر ٹرینڈ بن گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
89%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved