کشف القلوب کا ایسا آسان ترین وظیفہ جو دلوں کے بھید جاننے میں مدد دیتا ہے
  10  جنوری‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

کشف القلوب کی استعداد رکھنے والے ہی اسکی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ صلاحیت اللہ کے حکم اور ہدایت سے پیدا ہوتی ہے۔جو لوگ خلوص سے اس بات کی تمنا رکھتے ہیں وہ اپنے اذکار میں مخلص ہوتے ہیں اور ریاکاری اور نفسانی آلائشوں سے پاک ہونے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔

کشف القلوب کے اذکار کے بہت سے طریقے اور وظائف موجود ہیں تاہم یہ آسان وظیفہ حاضر ہے جو دلوں کی باتیں جاننے کی صلاحیت سے مالا مال کرتا ہے ۔کشف القوب کی تمنا رکھنے والوں کو نماز فجر کے بعد اس آیت کا وظیفہ کرتے رہنا چاہئے ،کم ازکم گیارہ سو بار روزانہ پڑھیں چالیس روز تک،اسکے بعد تین سو تیرہ بار پڑھنے رہنا چاہئے تاکہ استعداد میں کمی واقعی نہ ہو اور اللہ سے تعلق میں کوتاہی واقع نہ ہو۔ پیر ابو نعمان رضوی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
24%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved