روزگار کیلئے دھکے کھاتے نوجوانوں کیلئے ایسا مجرب وظیفہ کہ فوراً ہی من پسند روزگار مل جائے گا
  11  فروری‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بے شک رب تعالیٰ نے اپنے ذکر میں سکون اور عافیت رکھ دی ہے ۔ اکثر اوقات لوگ دعائیں پوری نہ ہونے کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیںجس کی وجہ دراصل دعا اور عبادت میں خشوع و خضوع کا نہ ہونا ہوتا ہے۔ دعا کو عبادت کا زیور قرار دیا گیا ہے ۔ مسلمان دعا کے ذریعے اپنی مرادیں رب تعالیٰ سے مانگتے ہیں۔ آج کل پاکستان میںبیروزگاری ایک عام مسئلہ ہے، پڑھے لکھے افراد ملازمت نہہونے کی وجہ سے در در کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ یہاں ہم ایسے ہی بیروزگار نوجوانوں کو

ایک نہایت مجرب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جس کے کرنے سے انشا اللہ انہیں من پسند ملازمت اور روزگار رب تعالیٰ نصیب فرمائیں گے۔ بیروزگار افراد روزانہ نماز عصر کے بعد اول و آخردرود شریف کے بعد اکتالیس بار’’یا اللہ یا باسط‘‘پڑھیں، انشا اللہ یہ عمل کرنے سے رب تعالیٰ آپ پراپنے خزانے کے منہ کھول دیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
81%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
4%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved