غلام بن گئے
  13  فروری‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

اس نے کہا "بھوک بڑی ظالم شے ہے." میں نے پوچھا "وہ کیسے؟" اس نے کہا "روزگار نہیں ہے، کھانے، پہننے کو نہیں ملتا،غربت بڑھتی جارہی ہے، لوگ بے بس ہیں اپنی بھوک مٹانےکے لئے غلط راه نکالتے ہیںاس لئے کرپشن بڑھتی جارہی ہے." میں نے پوچھا "صاحب اقتدار کیا کررہے ہیں ؟" اس نے کہا "ان کی بھی بھوک ختم نہیں ہوتی،مارے بھوک سے وہ نفسانی غلام بن گئے ہیں،

اپنی ہوس کی بھوک مٹانے کے لئے دوسروں کا حق مار رہے ہیں." میں نے دل میں سوچا "واقعی بھوک بڑی ظالم شے ہے."


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved