الو سیدھا ہو گیا
  14  فروری‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

مولانا ابوالکلام آزاد نے جب مشہور زمانہ اخبار "الہلال" کا اجراء کیا تو اس میں کچھ "تند و تیز " تحریریں لکھ ڈالیں جو نازک مزاج قارئین کو پسند نہیں آئیں۔چنانچہ ایک صاحب نے مولانا کو خط میں لکھا:مولانا صاحب! آپ اپنی تحریروں سے اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں"مولانا نے جواب میں فرمایا:جناب! آپ نے درست کہا، میری تحریر سے اگر ایک بھی "الو" سیدھا ہو جاۓ تو شکر کروں گا کہ میری محنت ٹھکانے لگی"


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved