گھر میں اس چیز کے چھینٹے نظر آنے لگیں تو یہ جان لیں کہ آپ کےساتھ کالے جادو کے ذریعےکوئی یہ شرمناک کام کر رہا ہے ۔۔ بچنے کا طریقہ بھی جان لیں 
  10  مارچ‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

حسد ماور بغض انسان کو اس حد تک مجبور کر دیتے ہیں کہ انسان اس حد تک گر جاتا ہے کہ مخالف پر حملے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا چاہے وہ جادو کی صورت میں ہو یا کسی اور صورت میں بعض حاسد ین اور دشمن اور جلنے والے لوگ جو اپنے بھائی کو بھی ہنستا مسکراتااور خوشحال نہیں دیکھنا چاہتے اوروہ اسکے گھر میں خون کے چھینٹے لگواتے ہیں ۔ ایسے لوگ لالچی عاملین سے کالاجادو کرواتے ہیں جس کی وجہ سے سفلی ارواح گھروں میں گھس کرخون کے چھینٹیں لگاتی ہیں۔ خون کے چھینٹیں لگانے والے سفلی ارواح کی موجودگی کا علم بھی نہیں ہوتا کہ وہ گھر میں موجود ہے ۔ان خون کے چھینٹوں کی وجہ سے گھر میں عجیب سی بُو آنے لگتی ہے ۔طبیعت یکدم بگڑنے لگ جاتی ہے، سر درد شروع ہو جاتا ہے ۔ کبھی جانوروں کی رینگنے کی آوازیں اور کبھی مختلف قسم کے پرندوں کی پھڑپھڑانے کی آوازسنائی دیتی ہے ۔گھر والے ایک دوسرے سے مشکوک ہو جاتے ہیں ۔آپس میں میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں گھریلوں صورتحال خراب ہو جاتی ہے۔ جس سے نجا ت حاصل کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ ان خون کے چھینٹوں کو دیکھ کر گھبرانا نہیں

چاہئے بلکہ ان سے نجات حاصل کرنے کے لئے اللہ کے ذکر کا سہارا لینا چاہئے ۔ اگر کسی کے گھر میں اس طرح کا معاملہ بن جائے تو اللہ کی ذات کو نفع و نقصان کا مالک سمجھتے ہوئے چار لوہے کی کیلیں لیں اور فجر کی نماز کے بعد ۱۱ بار درود ابراہیمی پڑھ کر ۴۱ بار سورہ الفلق پڑھ کر ان کیلوں پر دم کریں ہر کیل پر الگ الگ پھونک مارنی ہے ۔ اپنے تحفظ کے لئے ایک پھونک اپنے جسم پر بھی ماریں یہ ایک دن کا عمل ہے ۔جب عمل مکمل ہو جائے تو دم کئے ہوئے لوہے کے کیل اپنے گھر کے چاروں کونوں میں چھت پر یا زمین میں گاڑ دیں ان شاء اللہ خون کے چھینٹوں کا سلسلہ ختم ہو جائے گا ۔نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
82%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
2%
پسند ںہیں آئی
6%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved