نہ جھریاں ، نہ کمزوری ، نہ لاٹھی، نہ کھانسی ، باسی روٹی کے ذریعے طاقت کا باکمال نسخہ۔۔تفصیلات لنک میں 
  13  مارچ‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل جلد جھریاں پڑ جانا اور کمزوری ایسی بیماریاں ہیں جن میں آج کل ہر دوسرا انسان مبتلا ہے ۔ اس کا علاج نہایت آسان ہے ۔ حکیم کہتے ہیں کہ صبح ناشتے میں صبح ناشتے میںباسی روٹی (رات کی پکی ہوئی روٹی ، استعمال کے وقت چاہیں تو پانی لگا کر گرم کر لیں )

گڑ سے کھائیں یا سالن کے ساتھ استعمال کریں ۔ اسے استعمال کے بعد آپ کی صحت شاندار ہو جائے گی، نہ جھریاں ، نہ کمزوری، نہ لاٹھی، نہ کھانسی، نہ جسمانی اعصابی تنائو اورکھچائو، باسی روٹی ان سب کا ایک ہی لازوال نسخہ ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
91%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
3%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved