پاکستانیوں کی وہ انتہائی پسندیدہ شخصیت جس کی موت کی خبر اتنی بڑی تعداد میں لوگوں نےپڑھی کہ گوگل کا سسٹم بیٹھ گیا اور کمپنی کو 25منٹ تک اپنے صا
  14  مارچ‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کی وہ انتہائی پسندیدہ شخصیت جس کی موت کی خبر اتنی بڑی تعداد میں لوگوں نےپڑھی کہ گوگل کا سسٹم بیٹھ گیا اور کمپنی کو 25منٹ تک اپنے صارفین سے معذرت کرنا پڑی ۔۔ جانتے ہیں وہ شخص کون تھا ؟ وہ تھا مائیکل جیکسن ۔مائیکل جیکسن کی موت کی خبر گوگل پر 10منٹ میں آٹھ لاکھ لوگوں نے پڑھی ، یہ گوگل کی تاریخ کا ریکارڈ تھا اور اس ہیوی ٹریفک کی وجہ سے گوگل کا سسٹم بیٹھ گیا اور کمپنی کو 25منٹ تک اپنے صارفین سے سروس نہ ہونے کی وجہ سے معذرت کرنا پڑی ۔

مائیکل جیکسن سے ایک نجومی نے کہا تھا کہ مائیکل تم نوجوانی میں مر جائو گے ۔ وہ بولا نہیں ۔۔ ! میں تمہیں ڈیڑھ سو سال تک زندہ رہ کر دکھائوں گا تاہم انسان نہیں جانتا کہ وہ زندگی اور موت کے معاملات میں کس قدر بے بس ہے ۔ وہ جو چاہتا ہے ، ضروری نہیں کہ وہی کچھ ہو بھی صحیح ۔ اورپھر وہی ہوا جو قدرت کو منظور تھا ، تمام تر احتیاطوں کے باوجود مائیکل جیکسن تقریباً 50سال کی عمر میں اس جہان فانی سے رخصت ہو گیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
38%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved