گانچھے،ٹائل کیوں نہیں لگایا؟ اے سی خپلونے ٹائل نصب نہ کرنے والے ہوٹل مالکان کی درخواستیں مسترد کردیں
  17  مئی‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گانچھے (نامہ نگار )ٹائل کیوں نہیں لگایا؟ اے سی خپلونے ٹائل نصب نہ کرنے والے ہوٹل مالکان کی درخواستیں مسترد کردیں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خپلو فیاض احمدنے ضلعی ہیڈ کوارٹر خپلومیں قائم ہوٹل مالکان کاماہ رمضان میں ہوٹل کھلے رکھنے کی خواہش مندوں کی جانب سے اجازت نامے کے حصول کے لئے جمع کرائی ہوئی درخواستوں پر محض اس عذ ر کے بناء خارج کر دیا کہ

ان ہوٹلز مالکان نے ان کے کہنے پر ہوٹلز میں ٹائل نصب کیوں نہیں کیا جس کی وجہ سے پہلے سے خسارہ برداشت کرنے والے غریب ہوٹل مالکان ہوٹل کھلا رکھنے سے قاصر رہ گئے ہیں اور ٹائل نصب کرانے اور رنگ و روغن کروانے والے عالیشان ہوٹلز مالکان کو اجازت دے دینے سے غریب وبے سہارا ہوٹل مالکان کے دل آزاری کاباعث بن گئے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved