استور کا دور آفتادہ گاوں میر ملک کے غریب عوام مستحقین تاحال زکواۃ سے محروم ہیں
  17  مئی‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

استور(بیورورپورٹ) استور کا دور آفتادہ گاوں میر ملک کے غریب عوام مستحقین تاحال زکواۃ سے محروم ہیں تفصیلات کے مطابق ضلعی چیرمین کی نااہلی کی وجہ سے میر ملک کا لوکل چیرمین منتخب نہیں ہوسکا سابقہ چیرمین کو ہٹانے کے بعد دوسرا نیا چیرمین تو عوام کی طرف سے بنا دیا گیا جبکہ سابقہ چیرمین نے درخوست بازیاں کر کے تاحال روک دیا ہے

جس وجہ سے میرملک زکواۃ کے مستحقین زکواۃ سے تاحال محروم ہیں زرایع کے مطابق ایڈمیسٹیٹر ذکواۃ عظیم اللہ اورمیر ملک کے سابقہ لوکل چیرمین کا یارانہ اور ضلعی چیرمین کی نااہلی علاقے میں فساد پھیلانے کے مترداف ہے لہذا میرملک کی عوام کا چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سیکریٹری زکواۃ سے پرزور اپیل ہے کہ وہ اس ہونے والی بندر بانٹ کا ایکشن لیں اور نااہل ضلعی چیرمین اور ایڈمیسٹیٹر عظیم اللہ کا اس یارانہ انداز کے خلاف سختی سے ایکشن لیں اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کر کے کیفر کردار تک پہنچاے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved