ڈاکٹروں کی مستقلی کے حوالے سے ایکٹ کی تیاری میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کی جائے،حاجظ حفیظ الرحمٰن
  13  جون‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے صوبائی وزیر قانون کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹروں کی مستقلی کے حوالے سے ایکٹ کی تیاری میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کی جائے اور آئندہ کابینہ اجلاس میں ڈاکٹر وں کی مستقلی کے حوالے سے ریگولرئزیشن ایکٹ پیش کیا جائے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved