گلگت،دیامر بھاشا ڈیم کے میگا کرپشن کو چھپانے کیلئے فیض اللہ فراق کو بحال کیا گیا
  13  جون‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت ( نمائندہ خصوصی ) دیامر بھاشا ڈیم کے میگا کرپشن کو چھپانے کیلئے فیض اللہ فراق کو بحال کیا گیا ، فراق کو نیب وعدہ معاف گواہ بنائے سب کچھ سامنے آئیگا ، پاکستان پورے جی بی کے وسائل پر قابض ہے انہیں اپنے سو ارب روپے زیادہ نظر آتے ہیں ، فراق پڑھا لکھا ہے کرپٹ لوگوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھونگا ۔ ان خیالات کا اظہار دیامر یوتھ موؤمنٹ کے چےئرمین مبشر نے پریس کلب گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ فیض اللہ فراق کے حوالے سے

تحقیقاتی کمیٹی نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔ دیامر بھاشا ڈیم میں ایک ارب دس کروڑ کی کرپشن کی گئی ہے اس کرپشن کو چھپانے کیلئے فیض اللہ فراق کو بحال کیا گیا ہے ۔ یہ کرپشن زرداری اور نواز شریف کے بعد تیسری بڑی کرپشن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا مقصد گلگت بلتستان سے کرپشن کے خلاد جدوجہد کرنا ہے میرے پشت پر پوری جی بی کی یوتھ کھڑی ہے ، فیض اللہ فراق نے مجھ خود کہا کہ سبطین نے دیامر بھاشا ڈیم کے زمینوں کے ایوارڈ میں کرپشن کی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved