کیا مسلمان چرچ اور یہودی عبادت گاہوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟تاریخی فتویٰ جاری
  13  جون‬‮  2018     |     اوصاف سپیشل

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی کونسل آف سینئر سکالرز کے رکن عبداللہ بن سلیمان المانیہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک فتوے میں کہا گیا ہے کہ مسلمان اپنی مساجد کے علاوہ عیسائیوں کے گرجاگھروں اور یہودی معبدوں میں بھی عبادت کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اسلام امن ور بھائی چارےکا مذہب ہے اور اس کا تشدد، عدم برداشت اور دہشتگردی جیسی چیزوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔عرب نیوز کے مطابق کویت کے الانباءاخبار میں یہ فتوٰی شائع ہو چکا ہے۔سعودی سکالر کا کہنا ہے کہ تمام زمین اللہ کی ملکیت ہے اور مسلمان اس پر جہاں چاہیں عبادت کرسکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے فتوے میں کہا ہے کہ نبی ﷺ نے ملاقات کے لئے آنے والے عیسائی

وفد کو مسجد میں عبادت کی اجازت دی تھی۔ انہوں نے اس بات کی جانب بھی توجہ دلائی ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک میں اسلام مسلمانوں کے اچھے کردار اور بھائی چارے کی وجہ سے پھیلا ہے۔ جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی کونسل آف سینئر سکالرز کے رکن عبداللہ بن سلیمان المانیہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک فتوے میں کہا گیا ہے کہ مسلمان اپنی مساجد کے علاوہ عیسائیوں کے گرجاگھروں اور یہودی معبدوں میں بھی عبادت کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اسلام امن ور بھائی چارےکا مذہب ہے اور اس کا تشدد، عدم برداشت اور دہشتگردی جیسی چیزوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔عرب نیوز کے مطابق کویت کے الانباءاخبار میں یہ فتوٰی شائع ہو چکا ہے۔سعودی سکالر کا کہنا ہے کہ تمام زمین اللہ کی ملکیت ہے اور مسلمان اس پر جہاں چاہیں عبادت کرسکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے فتوے میں کہا ہے کہ نبی ﷺ نے ملاقات کے لئے آنے والے عیسائی وفد کو مسجد میں عبادت کی اجازت دی تھی۔ انہوں نے اس بات کی جانب بھی توجہ دلائی ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک میں اسلام مسلمانوں کے اچھے کردار اور بھائی چارے کی وجہ سے پھیلا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
38%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved