’’سارا خاندان جوتی چوم چوم کر پاگل ہوگیا‘‘ ایک لڑکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا ”جانوں مجھے کوئی ایسا تحفہ دے دو
  10  جولائی  2018     |     اوصاف سپیشل

ایک لڑکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا ”جانوں مجھے کوئی ایسا تحفہ دے دو جسے میں اپنے پاس سنبھال کر رکھ سکوں“لڑکی نے اپنے جوتے کا تلا اُتار کر دیدیا۔لڑکا وہ تلا سنار کے پاس لے گیا اور اسے کہا ”دیکھو چاندی کا فریم بنا کر اس

تلے کو اس میں جڑ دو۔ اور نہایت احتیاط اور محبت سے کام کرنا “سنار نے کہا ”ٹھیک ہے کل آ کر لیجانا“اگلے روز لڑکا تلا لینے گیا تو سنار نے پوچھا ”یار یہ جوتا کس پیر صاحب کا ہے؟ “لڑکے نے کہا ” یہ پیر صاحب کا بلکہ میری محبوبہ کا ہے“سنار نے سن کر لال پیلا ہوگیا” اٹھ خبیث کی اولاد، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہوگیا ہے“


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved