جب چلتا ہوا کاروبار بند ہوجائے ،ایسا تیربہدف وظیفہ کہ کاروبار پھر دوڑنے لگے گا
  11  جولائی  2018     |     اوصاف سپیشل

اگر چلتے کاروبار کو نظر لگ جائے یا حسد کی بناء پر کاروبارمیں کمی پیدا ہو گئی ہو ۔گاہکوں کا آنا جانا موقوف ہو گیا ہو تو سمجھیں کہ حصول رزق کے ذرائع شیطانی شر یا حسد کی وجہ سے متاثر ہو گئے ہیں تو اس صورت میں دکان یا جائے کاروبار میں جمعرات کو عصر کی نماز کے بعد چند آدمی اکٹھے کر کے 72مرتبہ سورہ یٰسین کی تعداد کو پورا

کریں۔ اس کے بعد مغرب نمازہونے تک درج ذیل دعا پڑھتے رہیں ۔ مغرب کی نماز کے بعد کاروبار کے مقام پر اللہ تعالیٰ سے فراخی رزق کی دعا کریں ۔آخر میں سورہ یٰسین کا ورد کرنے والوں کی کھانے کے ساتھ تواضع کریں ۔ ان شاء اللہ رزق کشادہ ہو جائے گا ۔دعا یہ ہے ۔یَارَحِیْمُ تَرَحَّمْتَ بِا لرَّحْمَۃِ وَالرَّحْمَۃُفِیْ رَحْمَۃِ رَحْمَتِکَ یَارِحِیْم جب چلتا ہوا کاروبار بند ہوجائے ،ایسا تیربہدف وظیفہ کہ کاروبار پھر دوڑنے لگے گا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
30%
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved