عوام کے مینڈریٹ کی بحالی کے لئے عدالت جاؤں گا،عُبید اللہ بیگ
  9  اگست‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی) سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان حلقہ ۶ کرنل (ر) عُبید اللہ بیگ نے کہا ہے کہ عوام ہنزہ نے جو حق رائے دہی دے کر مجھے کامیاب کیا تھا اور حکومت نے دھاندلی کر کے اپنے منظور نظر کو جتایا تھا اب عوام کی مینڈریٹ کی بحالی کے لئے عدالت کا دروازہ پر دستک دیا ہوں ہنزہ کی نشست اس وقت خالی ہے ۔

ترقی کا عمل رکا ہوا ہے ۔ خالی نشست پر کب انتخاب ہو گا؟ ہنزہ کی ترقی کے سست رفتار پر اظہار افسوس ہو کر ایک بار پھر میدان سیاست میں آیا ہوں عوام کا نمائندہ اپنے قوم کے ساتھ وفادار اور خدمت کے جذبے سے سرشار شخص ہونا چاہئے۔ بریانی اور رشوت سے لیڈر نہیں بن سکتا ہے حکومت کوئی بھی ٹیکس نافظ کیا تو وہ طلم ہوگا اور ناقابل قبول ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved