گلاب پور نالہ بپھر جانے سے قریبی گھرووں میں پانی داخل
  9  اگست‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

شگر(نامہ نگار)شدید بارشوں کے بعد گلاب پور نالہ بپھر جانے سے قریبی گھرووں میں پانی داخل ، علاقے میں خوف و ہراس ،گھروں کو خالی کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں آنے والے بارشوں سے گلاب پور نالہ بپھرجانے سے سیلابی

پانی قریبی گھروں میں داخل ہوگئے ۔ جس کے بعد فوری طور گھروں کو خالی کرادیاگیا۔تاہم کسی قسم کی جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved