گانچھے ،ایم ایس شہنشا ہ او پی ڈی میں بیٹھ گئے، مریضوں کا معائنہ
  9  اگست‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گانچھے ( اسماعیل کرونی )ایم ایس شہنشا ہ او پی ڈی میں بیٹھ گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خپلومیں نئے تعینات میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شہنشاہ نے بچوں کا او پی ڈی سنبھال لیا موصوف ڈیوٹی شروع ہونے سے چھٹی ہونے تک بچوں کے جملہ امراض کی معائنہ کاری کے لئے اپنے آپ کو وقف کر رکھا ہے میڈیا سروے میں معلوم ہوا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خپلو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عاصم حیدر کے تبادلے کے بعد ہسپتال میں

عملے کی کمی کے باعث نئے تعینات میڈیکل آفسیر ڈاکٹر شہنشاہ شعبہ حادثات سمیت وارڈز اور او پی ڈیز کی نگرانی پر مامور دکھائی دیتا ہے اور ماہر امراض بچگانہ کے معالج کے چھٹی کے پیش نظر اس کمی کو پورا کرنے وہ خود چائلڈ او پی ڈی میں بچوں کا معائنہ کرتا ہے تاہم موصوف چھٹی کے بعد دفتری امور سے منسلک ہوجاتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved