اوصاف سپیشل
جانتے ہیں تبلیغی جماعت کے آگے چلنے والی یہ بلی کون ہے اور جماعت کے آگے آگے کیوں چل رہی ہے ؟  پڑھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی
6 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) تبلیغی جماعت کو کون نہیں جانتا۔ دنیا بھر میں اسلام کی ترویج کیلئے فرزندان اسلام نگر نگر آقائے دو جہاں کی تعلیمات کو بلا تفریق مذہب ہر انسان تک پہنچاتے ہیں۔ہرجگہ راستے آسان نہیں ہوتے ، کہیں کہیں منزلیں منہ پھیر لیتی ہیں اور پھر اللہ پر توکل کو زاد راہ بنا کر اللہ کے یہ سپاہی آ
نائی نائی ہوتا ہے اوروزیروزیر ہوتا ہے
6 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
کبیر بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا, یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتاتھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔ ایک دن کبیر نائی نے بادشاہ سے عرض کیا ”حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ کے زیادہ قریب ہوں, میں آپ کا وفادا
معراج کے وقت آپ ﷺ کو کس نے ایک پیالے میں دودھ اور ایک میں شراب پیش کی؟
6 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی ‘ کہا ہم کو معمر نے خبر دی ‘ انہیں زہری نے ‘ انہیں سعید بن مسیب نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس رات کی کیفیت بیان کی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوا کہ میں نے موسیٰ علیہ السلام
فرعون اور فرعونیت
5 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
میں نے ایک دانشور سے پوچھا:"خواجہ صاحب پورا عالم اسلام زوال کاکیوں شکار ہے؟هم دنیا کے ہر کونے، ہر خطے میں مار کیوں کھا رہے ہیں‘‘-خواجہ صاحب مسکرائےاور ذرا سے توقف سے بولے:"فرعونیت کی وجہ سے"میں خاموشی سے ان کی طرف دیکھتا رہا،انہوں نے فرمایافرعون کے بے شمار معانی ہیں ،ان معنوں میں ایک مطلب بڑے گھر والا بھی
خوارج کب سے ہیں اورکب تک رہیں گے‘ حادیث نبوی کی روشنی میں
5 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
سیدنا عبداللہ ابن عباسؓ کا فرمان یہ ہے کہ خوراج ہمیشہ رہیں گے۔اپنی شہرہ آفاق تصنیف، ”تلبیس ابلیس“ میں ابن جوزیؒ نے جلیل القدر صحابی حضرت ابن عباسؓ اور خوارج کا مکالمہ بیان کیا ہے۔ ابن جوزیؒ وہ ہیں، جن سے امام غزالیؒ نے فیض پایا۔”حضرت علیؓ صفین سے واپس ہوکر کوفہ پہنچے تو خوارج آپ کے ساتھ شہر میں داخل ن
دجال کا دنیا میں آنا اورقیامت برپا ہونا ‘اہم ترین پیشگوئی
5 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2872 حدیث قدسی حدیث متواتر مکررات 11 متفق علیہ 3 (ابوخیثمہ زہیر بن حرب، ولید بن مسلم، عبدالرحمن بن یزید بن جابر، یحیی بن جا رب طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت نو اس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سمعان سے روایت ہے کہ ایک صبح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و
کاش! میں اس قبر میں دفن کیا جاتا
5 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
وہ ایک یتیم بچہ تھا.. اس کے چچا نے اس کی پرورش کی تھی.. جب وہ بچہ جوان ہوا تو چچانے اونٹ ، بکریاں غلام دے کر اس کی حیثیت مستحکم کردی تھی.. اس نے اسلام کے متعلق کچھ سنا اور دل میں توحید کا شوق پیدا ہوا.. لیکن چچا سے اس قدر ڈرتا تھا کہ اظہار اسلام نہ کرسکا..جب نبی کریم صلی اللہ علیہ واله وسلم فتح مکہ سے واپس گئے تو ا
محترمہ فاطمہ جناح ؒ کی قبر کھودتے وقت ایسا کیا ہوا کہ 12گھنٹے لگ گئے اور انہیں رات کو کیوں دفنایا گیا ؟ سنسنی خیز انکشافات
8 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
پاکستان میں2 جنوری 1965ء کے صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناحؒ اور ڈکٹیٹر فیلڈ مارشل ایوب خان مد مقابل تھے۔ حکمران کنونشن مسلم لیگ کی جانب سے صدر ایوب کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیاتھا جبکہ محترمہ فاطمہ جناحؒ ابتداء میں اس نامزدگی پر آمادہ نہ تھیں لیکن حِزب مخالف کی سیاسی پارٹیوں کے اصرار پر انہوں ن
گنہگاروں کی توبہ اورروز محشر
4 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
دین میں توبہ کا ایک اہم مقام ہے ‘راہ حق کے مسافر سب سے پہلے توبہ کا راستہ اختیار کرتے ہیں، توبہ راہ گم شدہ لوگوں کے لیے استقامت کی کلید ہے ‘گناہوں سے تائب ہونا اور عیبوں کو جاننے والے اور عیبوں کو چھپانے والے کی طرح رجوع کرنا راہ سلوک کا پہلا زینہ ہے ‘راہ حق کے مسافر اِسی کو مشعلِ راہ سمجھتے ہیں اور انبیاء
وہ صحابی جنہوں نے ایک بھی نماز نہیں پڑھی مگر جنتی ہیں
4 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
حضرت عمرو بن ثابت رضی اللہ عنہ جو اصیرم کے لقب سے مشہور تھے ہمیشہ اسلام سے منحرف رہے ۔ جب احد کا دن ہوا تو اسلام دل میں اتر آیا ۔ کلمہ پڑھا اور تلوار لے کر میدان میں جا پہنچے اور کافروں سے خوب قتال کیا ۔ یہاں تک کہ شدید زخمی ہوکر گر پڑے ۔ لوگوں نے جب دیکھا کہ اصیرم ہیں تو بہت حیران ہوئے کہ یہ تو کافر تھے ان سے
قر آن پا ک کی ان 3 آیا ت کی تلا وت کرے اور رزق کی تنگی کو دور کریں
4 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ نبی آخر الزمان ﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ہر لفظ کے سچ اور درست ہونے پر یقین رکھیں اور انکے احکامات پر عمل کریں تاکہ ہماری دنیاوی زندگیاں خوشگوار ہو سکیں اورآخرت میں بھی اللہ ہمارے اعمال سے خوش ہو. حضور پاک نے نہ صرف پوری دنیا کے
رب العالمین کی اپنے بندے سے ستر گنا محبت
4 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
نبی کریمؐ ایک سفر سے واپس آ رہے ہیں، ایک جگہ آپ نے پڑاؤ ڈالا، بستی قریب تھی، ایک عورت تھی جس کا تنور تھا، اس نے لشکر کی روٹیاں بھی پکائیں، جب پکا کر فارغ ہو گئی تو صحابہؓ سے کہنے لگی کہ میں تمہارے صاحب سے بات کرنا چاہتی ہوں، تو صحابہ کرامؓ اسے نبیؐ کریم کے پاس لے آئے، کہنے لگی اللہ کے پیارے نبیؐ میں آپؐ
کس مذہب کے کتنے ماننے والے
4 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
دنیا بھر میں ہر دس میں سے آٹھ افراد کسی نہ کسی مذہبی برادری کا حصہ ہیں۔ امریکی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا کے سات ارب سے زائد افراد میں کس مذہب کے کتنے پیرو کار ہیں۔ مسیحی، آبادی کے تناسب سے پہلے نمبر پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ آبادی مسیحیت سے تعلق رکھنے والے افراد ک
مارخور اور سانپوں کا حملہ
4 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بستی کے قریبی پہاڑ پر ایک مارخور رہتا تھا-اس مارخور نے وہ پہاڑ اس لئے چنا تھا کیونکہ اس پہاڑ پر بہت سے چھوٹے بڑے زہریلے سانپ رہتے تھے جو اپنی خبیث حرکتوں سے دوسرے جنگلی جانوروں اور انسانوں کو تنگ کرتے رہتے تھے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مارخور سانپ کھا جاتا ہے تو ان سانپوں کا وہ شکار
کیا آپ جانتے ہیں حرم پاک میں رہنے والے کبوتر کہاں سے آتے ہیں اور لوٹ کر کہاں چلے جاتے ہیں، ان کا شکار کرنا کیوں جائز نہیں؟ حج کے مہینے میں مک
16 جون‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حرم پاک کے کبوتروں کا شکار ناجائز، قتل کرنے کی صورت میں فدیہ واجب ہو جاتا ہے، ذوالحجہ کے ابتدائی پانچ دنوں میں نیلے ، سبز پروں والے یہ کبوتر مدینہ سے مکہ اور حج کے بعد واپس مدینہ لوٹ جاتے ہیں، عرب خبررساں ادارے کی دلچسپ رپورٹ ۔ تفصیلات کے مطابق عرب خبررساں ادارےالعربیہ ڈاٹ ن
’’دنیا کا خاتمہ سر پر ‘‘ 23جون کو رات 2بجے ایسا کیا ہو گا کہ زمین کی گردش رک جا ئے گی اور ۔۔۔۔! تہلکہ انگیز انکشاف
23 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 23جون کو امریکی جزیرے کے قریب سمندر میں شہاب ثاقب گرنے کے بعد زمین پر تباہی شروع ہو جائے گی، ”یہ کوئی افواہ نہیں، اہل زمین کے لیے فوری تنبیہ ہے۔“دنیا کی تباہی سے متعلق یو ٹیوب پر ویڈیو نے ہلچل مچا دی۔تفصیلات کے مطابق ایک عیسائی یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئی نئی ویڈیو جس کے ٹائٹل می
نبی کریم ﷺ نے سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے کا حکم کیوں دیا۔۔۔؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ ب
2 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں زندگی کے ہر پہلو سے متعلق رہنمائی موجود ہے اور ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھاآج سائنس بھی ان احکامات کو درست تسلیم کر رہی ہے۔ پیارے نبی ﷺ نے جہاں سونے سے قبل باوضو ہونے کا حکم دیا تو وہیں نماز سے ق
’’اذان سے ہمارے برتن گندے ہو جاتے ہیں ‘‘ جب سارے سکھ جمع ہو کر مسلمانوں کی شکایت لگانے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے پاس پہنچے تو اس نے کیا تاریخ ف
2 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
رنجیت سنگھ کے زمانے میں ، پنجاب پر سکھوں کی حکومت تھی، رنجیت سنگھ جنگجو طبعیت کا مالک تھا، ۔ یہ واقعہ رنجیت سنگھ کے زمانے کا ہے۔سکھ اکٹھے ہوکر رنجیت سنگھ کے دربار میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ مسلمان جو صبح کو اذان دیتے ہیں، اس سے ہمارے برتن ناپاک ہوتے ہیں، مسلمانوں کو ایسا کرنے سے روکا جائے۔رنجیت سنگھ نے ای
’’خانہ کعبہ کا صحن نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ‘‘ آرمی چیف قمر باجوہ آخر خانہ کعبہ کے اندر کیا دعا مانگ رہے تھے؟
2 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے کالم میں بتایا کہ آرمی چیف سے ملاقات کے دوران میں نے ان سے سوال کیا کہ ”کوئی ایسی دعا جو آپ نے وہاں بار بار مانگی ہو؟“ توان کا جواب تھا ”ویسے تو میں نے پاک فوج ، اپنے شہدائ،والدین ،بچوں ،رشتہ داروں اور دوست احباب کیلئے بھی بہت دعائیں کیں مگر خانہ کعب
’’ان 7عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا ‘‘
2 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
ایک عرب دانا نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ 7 قسم کی عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا، خواہ وہ حسن و جمال اور مال و دولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں! وہ سات عورتیں یہ ہیں ۔۔انانہ ، منانہ، كنانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شداقہ! 1) انانہ – وہ عورت جو ہر وقت سر پر پٹی باندھے رکھے، کیوں کہ شکوہ و شکایت ہی ہمیشہ اس کا معمول
قصہ فاطمہ جناح کی تدفین کا
2 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
محترمہ فاطمہ جناح بانی پاکستان محمد علی جناح کی نہ صرف خیال رکھنے والی مشفق بہن بھی تھیں بلکہ وہ جناح صاحب کی سیاسی شریک کار بھی تھیں۔ جناح صاحب کی وفات کے بعد لوگ انہیں اسی قدر منزلت سے دیکھتے تھے جس طرح جناح کو۔ لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جناح صاحب کی وفات کے بعد انہیں سیاست سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش ک
بادشاہ کا انوکھا واقعہ
2 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا. جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے. انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا. جب نمازجنازہ پڑھنے کا وقت آیا، ایک آدمی آگے بڑھا اور کہنے لگا کہ میں خواجہ ق
زمانے کے نشیب وفراز کامارا ہواایک درویش
2 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
حضرت سعدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ زمانے کے نشیب وفراز کامارا ہواایک درویش کسی امیر کے دروازے پر جا کر مددکا طالب ہوا، یہ امیر نہایت بخیل تھا ‘ درویش کی صدا سن کر اسے ذلیل وخوار کرکے نکال دیا اس امیر کے ہمسائے میں ایک غریب نابینا شخص رہا کرتا تھا ‘درویش کی صدا اس نے بھی سنی تھی اور اس امیر کی متکبرانہ
شدید گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا یخ کرنے کا ایسا آسان طریقہ کہ آپ بھی ہمیں دعا دیں گے
26 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جھلسا دینے والی گرمیاں آچکی ہیں۔ بیشتر علاقوں میں پارہ 40 ڈگری سیلسیئس سے اوپر ہے۔ مرد تو کام کاج کے سلسلے میں گھر سے باہر ہی ہوتے ہیں۔ ایسے میں گرمی خواتین کا مزاج خوب پوچھتی ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ بچے بھی سورج کی قہرناکی کا نشانہ بنتے ہیں۔ گرمی سے بچنے کے لیے گھر میں ایئرکنڈیشنر
اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے
1 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا، جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا، درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذبے سے دُعا دی: “اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے” دعا لینے والے نے حیرت سے کہا۔ حضرت! ال
غریب آدمی کی انمول دولت جو امیر آدمی کے پاس نہیں
1 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
سیٹھ شکیل کی کئی ملیں اور سٹیل کی فیکٹریاں کے مالک تھے اور دولت کے انبار بنگلے میں لگے رہتے تھے۔ لوگوں میں آپ کی خوب واہ واہ تھی اور بڑی عزت کیا کرتے تھے۔ یوسف آپ کا ایک ادنی سا غلام تھا۔ یوسف بے حد محنتی اور ایماندار تھا۔ سیٹھ صاحب کی آنکھوں کا تارا تھا۔ سارا دن سیٹھ صاحب کے چاہنے والے آتے جاتے رہتے او
دولت اوراصل منزل
1 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
جیسے جیسے میری عمر میں اضافہ ہوتا گیا، مجھے سمجھ آتی گئی کہ اگر میں تین ہزار کی بھی گھڑی پہن لوں یا تیس ہزار کی، دونوں وقت ایک جیسا ہی بتائیں گی۔۔!میرے پاس تین ہزارکا بیگ ہو یا تیس ہزار کا، اس کے اندر کی چیزیں تبدیل نہیں ہوں گی ۔ ۔ !میں تین ہزار گز کے مکان میں رہوں یاتین ہزار گز کے مکان میں، تنہائی کا احساس
خبردار !بے زبان کو مت چھیڑنا ورنہ تمھارا سب کچھ ختم ہوجائےگا
1 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
پرانے طرز کی بنی حویلی جس میں آگ جلانے کی چمنی جو کہ دھواں باہر نکالتی ہے اب چونکہ رواج ہی ختم ہوگیا‘ گھروں میں کوئلہ جلانا‘ لکڑی جلانا‘ چمنی ویران پڑی ہوئی تھی‘ چمنی میں اوپر کی منزل میں کہیں توڑ پھوڑ ہوئی اور کوئی جگہ بن گئی‘ جس میں بلی نے بچے دے دئیے۔ انہوں نے سوچا کہ بلی کے بچے نامعلوم کیا کریں؟ بیو
مسلمان شوہر اپنی بیوی مار سکتا ہے مگر کہاں ۔۔۔؟ خواتین کے اجتماع میںخاتون ٹیچر کے بیان سے دنیا میں ہنگامہ برپاہوگیا
1 مئی‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
کنبرا(روز نامہ اوصاف ) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گزشتہ دنوں مسلمان خواتین کا ایک اجتماع ہوا جس میں انہوں نے ایک ایسے موضوع پر گفتگو کی اور اس کا عملی مظاہرہ بھی کیا کہ ویڈیو منظرعام پر آنے پر دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مسلمان خواتین کی اس میٹنگ میں بیویوں پر شوہروں کے تشدد
میرے دل و دماغ میں بس اللہ کا نام رہتا ہے
30 اپریل‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
منقول ہے کہ حضرت بایزیدؒ ریاضت میں اس درجہ مستغرق رہتے تھے کہ ایک ارادت مند جو تیس سال سے آپؒ کا خادم بنا ہوا تھا وہ جب بھی سامنے آتا تو آپؒ پوچھتے کہ تیرا نام کیا ہے ؟ایک مرتبہ اُس نے عرض کی کہ آپؒ میرے ساتھ مذاق کرتے ہیں ؟ کہ جب بھی میں سامنے آتا ہوں تو آپؒ نام پوچھتے ہیں۔ آپؒ نے فرمایا میں مذاق نہی
کیا کسی طوائف کی نماز جنازہ جائز ہے ؟ جب شاہ عبد العزیز ؒ سے پوچھا گیا تو انہوںنے کیا جواب دیا ؟ ایمان افروز بات
16 جون‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
ایک بار شاہ عبد العزیز ؒ سے کسی نے پوچھا : کیا ایک طوائف کی نماز جنازہ جائز ہے ؟ تو انہوںنے بہت خوبصورت جواب دیا کہ جب اس کے گناہ میں شریک مردوں کی نماز جنازہ ہو سکتی ہے تو اس طوائف کی نماز جنازہ کیوں جائز نہیں ؟ 
پوری دنیا کو نئے نئے موبائل دینے والے بل گیٹس نے اپنے بچوں پر اس کے استعمال پہ پابندی لگائی ہوئی ہے ، ایسا کیوں ہے ؟ یہ تحریر تمام والدین کو پ
16 جون‬‮ 2017  -  اوصاف سپیشل
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم اپنے نومولود بچوں کو موبائل اور دیگر گیجٹس پکڑا کر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں لیکن دنیا کا امیر ترین آدمی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو تب تک موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتے جب تک وہ 14سال کے نہ ہوجائیں۔ برطانوی اخبار ”دی مرر“سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ن


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved