اوصاف سپیشل
چھوٹا سا عمل جو رزق کی تنگی دور کردے اوررزق کی وسعت کےلئے اہم ہے
4 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے اِنَّہ‘ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاَنَّہ’ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ ( سورۂ النمل: ۳۰ ) ترجمہ : یہ ( خط) سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
جن عورتو ں میں یہ3 نشا نیاں مو جود ہوں وہ بہت بابر کت ہو تی ہیں
4 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔
پاک فوج کے جوان میجر اور خاتون کیپٹن کی شادی کی دھوم
4 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
لاہور (نیوز ڈیسک ) پاک فوج سے ہر شہری دلی محبت رکھتا ہے لیکن اکثر نوجوان لڑکے پاک فوج کے افسران سے حسد بھی رکھتے ہیں کیونکہ لڑکیاں فوجی جوان سے شادی کی خواہشمند ہوتی ہیں جس کی وجہ سے سویلین لڑکوں کی مانگ میں واضح کمی آجاتی ہے۔ لیکن اگر لڑکا بھی فوجی ہو اور لڑکی بھی آرمڈ فورسز میں افسر ہو تو ان کا جوڑا یقین
بسوں میں کام کرنے والی لڑکیاں کون ہوتی ہیں ؟
3 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ ہفتوں پہلے میرا فیصل آباد سے اسلام آباد کا سفر تھا. مقررہ دن سے ایک دن پہلے میں نے ادھر گوجرانوالہ میں ایک بس ٹرمینل پر کال کی. انکی ابھی ابھی نئی ڈائیو کی سروس شروع ہوئی. جس میں ایک لڑکی ہوسٹس ہوتی ہے. ایک دن پہلے کال کرنے پر مجھے ایڈوانس بکنگ میں ہوسٹس کے بلکل ساتھ والی سی
بلیک فرائی ڈے کیاہے اوریہ نومبرکےچوتھے ہفتے میں ہی کیوں منایاجاتاہے؟جانیے اس دن کی تاریخ
2 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
نومبر کے چوتھے جمعے کو امریکہ میں بلیک فرائی ڈے کہا جاتا ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں آپ اسے کالا جمعہ کہہ سکتے ہیں۔ کالا اس لیے کہ لوگ نصف شب ہی اسٹوروں کے سامنے قطار بنا کرکھڑے ہو جاتے ہیں اور اسٹور کھلنے کاانتظار کرنے لگتے ہیں تاکہ اپنی پسند کی چیزاس قیمت پر حاصل کرسکیں جو انہیں سال بھر دوبارہ شاید پھر اس قی
کیاآپ جانتے ہیں امتحان میں پاسنگ مارکس صرف 33فیصدہی کیوں ہوتے ہیں امتحانات کی دلچسپ تاریخ
2 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
تعلیم عربی لفظ علم سے نکلاہے علم کے معنی ہے جاننایاآگاہی حاصل کرنا،اورلفظ ایجوکیشن لاطینی زبان کالفظ ہے.جس کے معنی ہیں نشوونماپانا۔تربیت پانایاپرورش پانا۔تعلیم کی اہمیت کااندازہ آپ یوں لگاسکتے ہیںکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐ پرپہلی وحی ہی یہ نازل ہوئی۔جس کاترجمہ ہے کہ (پڑھیے اپنے پروردگارکے نام
’’انسان ہیں یا جنات ہیں یہ لوگ ؟؟؟؟ ‘‘ وہ علاقہ جسے امریکی صدر باراک اوباما نے دنیا کا سب سے خطرناک علاقہ قرار دیا تھا وہ پاک فوج نے اس علا
2 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلح فوجیوں کی سکیورٹی میں میران شاہ کا دورہ کرنا ایک خواب لگتا ہے ، یہ قصبہ شمالی وزیرستان کا انتظامی مرکز ہے جہاں کبھی دہشتگردوں کا راج تھا اور باراک اوباما نے اسے دنیا کا خطرناک ترین علاقہ قرار دیا تھا۔ 22 ماہ کی لڑائی کے بعد دہشتگردوں کو شمالی وزیرستان سے نکال باہر کرنے والی پاک
’’یا رسول اللہ آج میں نے ایک ڈرائونا خوا ب دیکھا ‘‘
2 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
ترجمہ :ائے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم آپ فرمادیجئے! میں تم سے اس پر کچھ اجر نہیں چاہتا ہوں بجز قرابت داروں کی محبت کے۔ (سورئہ شوریٰ:23) جب یہ آیت کریمہ نازل ہوئی تو حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت بابرکت میں عرض کیا کہ وہ قرابت دار کون ہیں جن سے محبت کرنا ہم پر
کیا مسکین ہوتی ہے یہ عورت بھی، برسوں اپنے باپ کی شفقت کےسائے تلے اپنے گھر والوں کےساتھ پلتی بڑھتی ہے، ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیںنم کر دے
2 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
چند راتیں پہلے کی بات ہے، میں نے اپنے بستر پر،نیند آ جانے سے پہلے، اپنے پہلومیں سوئی، اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا، اس کی پیاری سی اور نرم و نازکشکل پر کافی دیر غور کرتا رہا،پھر میں نے اپنے آپ سے کہا:کیا مسکین ہوتی ہے یہ عورت بھی، برسوں اپنے باپ کی شفقت کےسائے تلے اپنے گھر والوں کےساتھ پلتی بڑھتی ہے،
سب کے پسند یدہ اینکر پر سن اقرار الحسن نے بر ما کے بعد شام بارے اہم فیصلہ کر لیا، ویڈیو نے ہلچل مچا دی
2 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
پچھلے چند دنوں سے سر زمین شام پر جو ظلم و ستم جاری ہے اس نے ہر مسلمان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے. میزائل کے ذریعے شہر کے شہر اجاڑ دیے گئے ہیں یہاں تک کہ معصوم بچوں اور عورتوں تک کو نہیں چھوڑا گیا. ایک شامی بچے نے آخری سانس اکھڑنے سے پہلے جو کہا وہ سن کر آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے. بچے نے کہا تھا “میں الله کے پ
. تنہائی میں ایک عورت نے اللہ کے ایک بندے کو جب دعوت گناہ دی تو جواب میں انہوں نے وہ کام کردیا کہ رات کو خواب میں حضرت یوسفؑ تشریف لے آ ئے
2 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تنہائی میں ایک عورت نے اللہ کے ایک بندے کو جب دعوت گناہ دی تو جواب میں انہوں نے وہ کام کردیا کہ رات کو خواب میں حضرت یوسفؑ تشریف لے آ ئے اور فرمایا کہ ۔۔۔ حضرت سلیمان بن یسارؒ مشہور محدث تھے۔ ایک مرتبہ حج کے سفر پر روانہ ہوئے تو جنگل میں ایک جگہ پر پڑاؤ ڈالا،ان کے ساتھی کسی کام کے لئ
’’قرآن کی ایک ایسی آیت کہ جسے پڑھنے سے بڑے سے بڑا چور بھی تالا نہ کھول سکے‘‘آپ بھی جان لیں 
1 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آیۃ الکرسی کی فضیلت و اہمیت بہت زیادہ ہے۔ قرآن کے تیسرے سپارے میں موجود یہ آیت جہاں آپ کی حفاظت کرتی ہے وہیں یہ رب تعالیٰ کی بڑائی اور ربوبیت کا بھی اظہار ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے فطرہ کی ح
اللہ تعالیٰ نے فرما یا کہ یہ 3 کام کسی صورت نہ کیجئے گا ورنہ میں قیا مت کے دن اس کا مخا لف ہو نگا
1 مارچ‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایاہے: تین ایسے شخص ہیں کہ قیامت کے دن میں ان کا مخالف ہوںگا۔ ایک وہ شخص جس نے میرے نام پر کوئی عہد کیا اور پھر اسے توڑ ڈالا۔دوسرا وہ شخص جس نے کسی آزاد کو بیچا اور اس کی قیمت کھائی اور تیسرا وہ شخص جس نے کسی شخص کو مزدوری پر رکھا ، اس س
’’مریم نواز اور بشریٰ وٹو نے کیسے اپنی محبتیں حاصل کیں بشریٰ وٹو کے والدین نے بیٹی کا نام بشریٰ کیوں رکھا تھا؟‘‘ اگر آپ نے یہ تحریر نہیں پڑ
28 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی بشریٰ وٹو کے ساتھ تیسری شادی پر ملک ہی نہیں بیرون ملک بھی ایک شور سے بپا ہے، سیاسی مخالفین عمران خان اور بشریٰ وٹو کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں اور ان باتوں میں ن لیگ کے قائدین سرفہرست ہیں، یہی شوروغوغا ن لیگ کے سیاسی مخالفین کی جانب سے مریم نواز کی شادی ک
ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺗﯿﻦ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
28 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺗﯿﻦ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﻮﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﻠﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﻠﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻥ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ
ڈائیو بس میں ایک نئی لڑکی ہو سٹس آئی تھی
28 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
کچھ ہفتوں پہلے میرا فیصل آباد سے اسلام آباد کا سفر تھا۔ مقررہ دن سے ایک دن پہلے میں نے ادھر گوجرانوالہ میں ایک بس ٹرمینل پر کال کی۔ انکی ابھی ابھی نئی ڈائیو کی سروس شروع ہوئی۔ جس میں ایک لڑکی ہوسٹس ہوتی ہے۔ ایک دن پہلے کال کرنے پر مجھے ایڈوانس بکنگ میں ہوسٹس کے بلکل ساتھ والی سیٹ ملی۔ خیر ڈائیو میرے علاق
میرا کو ئی بڑا بھا ئی نہیں
28 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو؟ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے پیسے چوری ہوگئے ہیں بیگ میں رکھے تھے کسی نے نکال لئے ہیں۔۔۔ ٹیچر نے ایک لڑکی
جانتے ہیں پنجاب کے گائوں میں بڑی سی چادر اوڑھے بے خوف موٹر سائیکل چلاتی یہ دبنگ خاتون کون ہے؟مردوں کی کیسے اور کیوں پھینٹی لگاتی ہے؟جان کر آ
27 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حنا سعید کی بی بی سی اردو ڈاٹ کام پرسرگودھا کی ایک خاتون سے متعلق تحریر نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ حنا سعید لکھتی ہیں کہ دھواں اور مٹی اڑاتی موٹر سائیکل پر سوار فاطمہ حبیب سرگودھا کی سڑکوں پر بےخوف سفر کرتی ہیں۔بڑی سی چادر میں خود کو لپیٹ کر موٹرسائیکل کی سواری کرتی فاطمہ حبیب س
مصر میں دریائے نیل کے قریب ہزاروں سال پرانا قبرستان دریافت، اس میں سائنسدانوں نے ایک قبر کھودی تو اندر کیا لکھا تھا؟ دیکھ کر ہر کسی کی آنکھی
27 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں دریائے نیل کے قریب ماہرین آثارقدیمہ نے ہزاروں سال قدیم ایک قبرستان دریافت کیا ہے۔ جب انہوں نے اس کی ایک قبر کھودی تو اس میں ایسی تحریر لکھی تھی کہ دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں حیرت کے مارے کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 40افراد کی اس اجتماعی قبر کی دیوا
وہ ملک جہاں چار سو سال تک مسلسل تلاوت قرآن ہوتی رہی اور ایک منٹ کا بھی وقفہ نہیں آیا تھا ،یہ نیک کام کس مسلمان حکمران نے شروع کرایا؟ جان کر ا
25 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن پاک کی تلاوت خانہ کعبہ اورروضہ روسول پر بھی ہوتی رہتی ہے لیکن ایک ایسا دور بھی تھا جب ایک ترک سلطان نے ایسا کام کردکھایا کہ چار صدیوں تک یہ عظیم کام جاری رہا . 10 ویں ہجری جب سلطان سلیم کو خلافت ملی تو وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب تبرکات کو مصر سے استنبول لے آئے اور یہ اہتمام
حضور اکرمﷺ کی سنت حجامہ سے بیماریوں کا ایساعلاج ممکن بنائیں جن کے بارے میں کبھی سوچا نہ ہو گا
25 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
حجامہ کا عمل حضور اکرم ﷺ کی سنت ہے اور کئی مستند احادیث میں اس کا تذکرہ بکثرت ملتا ہے۔ حجامہ کروانے کے متعلق کئی جگہوں پر تاکید کی گئی ہے ۔ طب نبویﷺ میں حجامہ ایک اہم عمل اور طریقہ علاج کے طور پر شامل رہا ہے اور شامل ہے۔ حجامہ حضور ﷺ اور ان کے صحابہ علیہم اجمعین میں مختلف بیماریوں اور مسائل کے علاج، صحت کو
زیر آب حیرت انگیز دنیا موجود ہے خصوصیات اور اقسام بارے جان کر کہہ اٹھیں گے کہ واقعی کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
25 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
ایک پینورامک تصویر میں جنگ عظیم دوم کی برطانوی فوجی گاڑی کو گہرے سمندر میں تباہ شدہ بحری جہاز کے اندر جرمن فوٹو گرافر ٹوبیس فریڈریچ نے عکس بند کیا۔ انھیں سال 2018 کا بہترین انڈر واٹر فوٹو گرافر کا اعزاز دیا گیا۔فریڈریچ نے یہ تصویر مصر میں راس محمد کے ساحل کے قریب بنائی۔دنیا پر بھر سے پانی کے اندر تصاویری م
ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں ‎جان کر حیران رہ جائیں گے اور انکے کاموں بارے داد دیںگے
25 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ روز دبئی میں انتقال کر گئیں جہاں وہ اپنے شوہر بونی کپور اور بیٹی خوشی کے ہمراہ شادی کی ایک تقریب میں شریک تھیں. سری دیوی 13اگست 1963ءکو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر سوا کاسی میں پیدا ہوئیں.ان کے فلمی کیریئر کا آغاز 196
امیر ماں باپ نے اپنے ہی قتل کی یہ نقلی تصاویر جاری کردیں تاکہ ان کا بیٹا۔۔۔ ان تصاویر کی حقیت جان کر تمام والدین کی آنکھوں سے آنسو نہ رُکیں
25 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(ـمانیٹرنگ ڈیسک) ماں باپ، جو عمر بھر اپنی اولاد کو ایسے نازوں سے پالتے ہیں کہ ان کی ہلکی سی تکلیف بھی انہیں تڑپا کررکھ دیتی ہے، یہ توقع ضرور رکھتے ہیں کہ اولاد بڑھاپے میں ان کا سہارا بنے گی، مگر یہ کیسا ستم ہے کہ بعض اوقات اولاد ایسی بدبخت نکلتی ہے کہ والدین کے بڑھاپے میں ان کا سہارا بننے کی بجائ
خیبرایجنسی میںایسا قبرستان جس میں ہر قبر 5 سے 7 لاکھ روپے کی لاگت سے تیار کی جاتی ہے جن کا ہر کوئی احترام کرتا ہے، جانتے ہیں ان قبروں میں کن کی ت
24 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قبر کا لفظ سنتے ہی موت کے بعد انسان کی آخری آرام گاہ کا خیال ذہن میں آتا ہے لیکن ایک قبرستان ایسا بھی ہے جو انسانوں کی نہیں بلکہ پُرانے اور ضعیف قرآنی اوراق کی تدفین کے لیے بنایا گیا ہے۔ پاکستان میں ضعیف قرآنی اوراق اور نسخوں کی تدفین کے لیے بنایا جانے والا یہ قبرستان اسی سا
“ سنو شام سے پہلے شہر پہنچ جاؤ گے“ حکیم لقمان کی دانائی کا ایک دلچسپ واقعہ
24 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
حکیم لقمان کی دانائی ضرب المثل ہے- کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ کہیں جارہے تھے کہ سڑک کے کنارے ایک مسافر کو بیٹھے دیکھا- مسافر نے حکیم لقمان کو آتے دیکھا تو دریافت کیا “ کیوں جناب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میں یہاں سے شہر کتنی دیر میں پہنچ جاؤں گا“- حکیم لقمان نے مختصر سا جواب دیا “ اپنی راہ لو “-مسافر نے دوبار
قیامت کب آئے گی؟ حضور اکرم ﷺ نے قیامت کی سب سے بڑی کیا نشانی بتائی؟ ایسی تحریر جو آب سب کو ضرور پڑھنی چاہیے
24 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس کا مفہوم ہے کہ قیامت کی بڑی نشانیاں تسبیح کے دانوں کی طرح ہیں، جب تسبیح ٹوٹتی ہے تو دانے بکھر جاتے ہیں. قیامت کی بڑی نشانیاں کونسی ہیں؟ ان میں دجال کا خروج، دنیا جب سے بنی ہے تب سے قیامت تک دجال سے بڑا فتنہ نہ تو آیا ہے نہ آئے گا، حضرت عیسیٰؑ کا نزول، یاجو
روسی صدر طنزیہ ہنسی مسکرائے اور کہنے لگے کہ تم جانتے ہو کہ یہ مسلمان ۔۔۔! روسی صدر پیوٹن کا اپنے وزیر کیساتھ وہ مکالمہ جسے پڑھ کر تمام پاکستان
23 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
ماسکو (ویب ڈیسک) روس میں کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر زراعت الیگزینڈر کاچوف کی لغزش نے صدر ولادیمر پیوٹن کو کھل کھلا کر ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اجلاس میں مذکورہ وزیر گوشت کی برآمد سے متعلق منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دے رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے جرمنی کی جانب سے بعض ملکوں کو ”سور کا گ
کیا آپ کو معلوم ہے کہ سعودی عرب میں آج بھی حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کرنٹ بینک اکاونٹ موجود ہے ۔۔اس کی رقم کیسے دن بدن بڑھتی جا رہی ہ
23 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
جدہ،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ ہے اور آج بھی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نام پر بجلی اور پانی کا بل آتا ہے،نبوت کے تیرہوں سال میں جب مسلمان ہجرت کر کے مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں پ
’بہترین مسلمان بیوی وہ ہوتی ہے جسے جب بھی اس کا شوہر کہے وہ فوراً۔۔۔‘معروف عالم دین نے ایسی بات کہہ دی مسلمان دنگ رہ گئے
23 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
لندن برطانیہ کے ایک مسلم عالم دین نے بہترین مسلمان بیوی کی خصوصیات بتاتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن کی ایک مسجد میں امامت کے فرائض سرانجام دینے والے اس عالم نے کہا ہے کہ ”بہترین مسلمان بیوی وہ ہوتی ہے جسے جب اس کا شوہر کہے وہ اس کے ساتھ ازد
. تنہائی میں ایک عورت نے اللہ کے ایک بندے کو جب دعوت گناہ دی تو جواب میں انہوں نے وہ کام کردیا کہ رات کو خواب میں حضرت یوسفؑ تشریف لے آ ئے اور ف
23 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
تنہائی میں ایک عورت نے اللہ کے ایک بندے کو جب دعوت گناہ دی تو جواب میں انہوں نے وہ کام کردیا کہ رات کو خواب میں حضرت یوسفؑ تشریف لے آ ئے اور فرمایا کہ ۔۔۔ حضرت سلیمان بن یسارؒ مشہور محدث تھے۔ ایک مرتبہ حج کے سفر پر روانہ ہوئے تو جنگل میں ایک جگہ پر پڑاؤ ڈالا،ان کے ساتھی کسی کام کے لئے شہر گئے تو وہ اپنے خیم
اسرائیل کے ایک یہودی نے مولانا طارق جمیل کو کال کرکے کیا سوال کیا ؟؟ جس کا جواب سنتے ہی اس نے اسلام قبول کرلیا
23 فروری‬‮ 2018  -  اوصاف سپیشل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )1929میں ایک امریکی سائنسدان نے دیکھاکہ بڑے منظم طریقے سےیہ کائنات پھیل رہی ہے۔اوران میں ایک بڑاطاقتورربط ہے۔اس پرتحقیق کرتے کرتے وہ 1948میں اس نتیجے پرپہنچے کہ یہ کائنات زیروسے بنی ہے۔میں ساہیوال میں تھاتوایک بچہ میرے پاس آیااس نے اپنے کان پرہیڈ فون لگایاہواتھاوہ انٹرنیٹ سے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved