کاروبار
امریکی کرنسی کی مانگ میں اضافے سے ڈالر کا ریٹ بڑھا
17 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ڈالر کے ریٹ بڑھنے اور شرح سود میں حالیہ اضافے سے بیرونی ادائیگیوں میں ہوئے عدم توازن کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایک روز میں ڈالر 6 روپے 45 پیسے مہنگا ہو کر انٹر بینک میں 128 روپے
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 128 روپے 75 پیسے ہوگئی
17 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نئی قیمت 128 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ
سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے 125 ارب ڈوب گئے
17 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو زڈیسک) روپے کی بے قدری اور شرح سود میں اضافے کے منفی اثرات سٹاک مارکیٹ پر دیکھے گئے، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 600 پوائنٹس گرگیا، سرمایہ کاروں کے 125 ارب روپے ڈوب گئے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر مندی کے سائے،
سٹیل مل ملازمین کی الیکشن میں ڈیوٹیاں لگا دی گئیں
17 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو زڈیسک) تین ماہ سے تنخواہوں کے منتظر سٹیل ملز ملازمین کی الیکشن میں ڈیوٹیاں لگا دی گئیں، تین ماہ گذر جانے کے باوجود ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو اب تک تنخواہیں جاری نہیں کی جاسکی۔رقم کی قلت کے شکار سٹیل ملز ملازمین منتظر ہیں
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ، ڈیمز فنڈ میں کتنے کروڑ کتنے لاکھ روپے جمع ، رقم بارے جان کر آپ بھی پاکستانی شہریوں پر فخر کرینگے
17 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے ملک میں دو ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے رقوم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تک فنڈ میں جمع ہونے والی رقم 11 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار 227 روپے ہو چکی تھی۔ ہائر ایجوکیشن
پاکستان اب تک کتنے جنگی جہاز اور ٹینک خود تیار کر چکا ہے ؟ سن کر بھارت تھر تھر کانپنے لگے گا
17 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کی دفاعی پیداوار کمیٹی کے چیئرمین کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے کہا کہ بھارت 4.2 ارب ڈالر کیساتھ بڑا دفاعی درآمد کنندہ ہے، تاہم پاکستان دفاعی درآمدات کے لحاظ سے 0.65 ارب ڈالر کیساتھ 12 ویں نمبر پر ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں سینیٹ کی دفاعی پیداوار کمی
شہری ٹینکیاں بھروالیں ۔۔۔تشویشاک خبر آ گئی ، پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ ہونے کا امکان سن کر ہی آپ کے ہوش اڑ جائینگے
17 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر مہنگا ہونے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں تین سے چار روپے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے ۔یہاں یہ بھی قابل ذکر ہے کہ پٹرول کی اس وقت فی لیٹر قیمت 95 روپے ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 112 اور لائٹ ڈیزل 80 روپے ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور ا
ڈالر کی بلند ترین سطح: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
16 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہاہے۔انٹر بینک میں
پاکستان کو اپنے شہریوں کی بیرون ملک جائیدادوں کی معلومات ملنا شروع
16 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو بیرون ملک جائیدادوں کی معلومات تک رسائی کے اہم ترین معاہدے کے تحت اپنے شہریوں کی بیرون ملک جائیدادوں کی معلومات ملنا شروع ہوگئیں۔بیرون ملک جائیدادوں کی معلومات تک رسائی کے معاہدے (او ای سی ڈی) کے
ایمنسٹی اسکیم، سب سے زیادہ ٹیکس کراچی کی خاتون نے دیا
16 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایمنسٹی اسکیم، سب سے زیادہ ٹیکس کراچی کی خاتون نے دیاحکومت کی طرف سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کے تحت اب تک سب سے زیادہ ٹیکس کراچی کی رہائشی خاتون مریم علی نے دیا ۔انہوں نے تین ارب تیس کروڑ روپے ٹیکس
’’پاکستان کا بجٹ بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہے‘‘
16 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کا بجٹ بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہے اور یہ قدرتی آفات سے پیدا ہونے والے نقصانات اور جھٹکو ں کو برداشت نہیں کر سکتا ۔اسلام آباد میں نیشنل ڈایزاسٹر رسک مینیجمنٹ فنڈ کے اجراکی
سونے کی فی تولہ قیمت 58800 روپے کی سطح پر مستحکم
16 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو زڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1242 ڈالر ہوگئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1242 ڈالر
ڈالر انٹربینک میں 6 روپے مہنگا، 127 کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
16 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈگمگاتی معیشت روپے کی کمر توڑنے لگی، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ اور بگڑتا ہوا ادائیگیوں کا توازن روپے کی قدر پر اثرانداز ہونے لگا، یہی وجہ ہے کہ انٹر ببنک مارکیٹ میں ڈالر دوران
برف پگھلنے سے کاشتکاروں کیلئے پانی کا ذخیرہ دوگنا
16 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت بڑھنے سے برف پگھلنے لگی، ایک ہفتے میں پانی کا ذخیرہ دگنا ہوگیا۔ ملک میں بارشیں توقع کے مطابق تو ہوئی نہیں مگر شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت بڑھنے سے برف ضرور پگھلنا شروع ہوگئی
گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
14 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو زڈیسک) گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات میں مقدار کے حساب سے 16.7 فیصد، مالیت کے حساب سے 27.7 فیصد اضافہ ہوا۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین رفیق سلیمان نے چاول کی بر آمدات کے اعدادوشمار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2017-18 میں چاول کی برآمدات کا 2 ارب ڈالر کا
کوئٹہ میں انتخابی بورڈ بنانے والے ترکھانوں کی چاندی
14 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں انتخابی مہم کے دوران ترکھانوں کا کام بھی چمک اٹھااشہتاری بورڈ بنانے کے کام اتنا بڑھ گیا کہ مزید بکنگ بند کردیکوئٹہ کے میکانگی روڈ پر ایک چھوٹی سی دکان میں کام میں مصروف یہ ہیں پچاس سالہ عبدالغفارجو ان دنوں
سپریم کورٹ نے ایل این جی درآمد سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں
14 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایل این جی درآمد سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس نے کہا وزارت پٹرولیم اور نیب ایل این جی درآمد سے متعلق تفصیلات پیش کرے۔سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسزسے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے پٹرولیم مصنوعات کی کوالٹی اور درآمد سے متعلق ر
اسٹیٹ بینک مالیاتی پالیسی کا اعلان آج کرے گا
14 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلا م آباد(نیو زڈیسک)بینک دولت پاکستان آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گی، مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی اپنے اجلاس میں آئندہ دو ماہ کے لئے پالیسی وضع کرے گی۔ذرائع کے مطابق مالیاتی پالیسی کا اعلان آج پریس کانفرنس کے دوران کیا جائے گا ۔پالیسی بیان شام پانچ بجے
امریکی مرکزی بینک اور یو بی ایل کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے معاہدہ
14 جولائی 2018  -  کاروبار
نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکا کے مرکزی بینک فیڈرل ریزرو اور یوبی ایل کے مابین معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق یو بی ایل مشتبہ ٹرازیکشن اور منی لانڈرنگ روکنے کیلئے سخت اقدامات یقینی بنائے گا۔امریکا کے مرکزی بینک سے یوبی ایل کا تحریری معاہدہ
ایس ای سی پی کی کمپنیوں کو دیامیر بھاشا،مہمند ڈیم فنڈ میں عطیات دینے کی ہدایت
14 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایس ای سی پی نے کمپنیوں کو دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں عطیات دینے کی ہدایت کردی ۔۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں ڈیموں کی تعمیر کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے فنڈ قائم کرنے کے اقدام کو سراہا گیا ہے
سونے کی قیمتوں میںحیران کن کمی ،سونے کی خریداری کے شوقین حضرات کیلئے خوشخبری ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
14 جولائی 2018  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی تولہ قیمت 400 روپے گر کر59ہزار 100 رہ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت17ڈالرکی کمی سے1248ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 اور343روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں
زرمبادلہ ذخائر میں کمی والے ایشیائی ممالک میں پاکستان سرفہرست
13 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر سب سے زیادہ گراوٹ والے ایشیائی ممالک میں پاکستان کا پہلا نمبر رہا۔زرمبادلہ ذخائر میں سب سے زیادہ گراوٹ والے ایشیائی ممالک کی فہرست جاری کردی گئی، عالمی ریسرچ ادارے کے مطابق اس
سارک چیمبر پاکستان چیپٹر کا وفد سارک موسمیاتی تبدیلی سیمینار میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ ہو گیا
13 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو زڈیسک) سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹر کا اعلیٰ سطح کا وفد سارک موسمیاتی تبدیلی سیمینار میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ ہو گیا۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں 15 جولائی کو منعقد ہونیوالے ایک روزہ سیمینار کا موضوع ’’جنوبی ایشیا: موسمیاتی سمارٹ سرمایہ کاری کے مواقع کو حقیقت کا رنگ
کپاس کے نرخوں‌ میں 200 روپے فی من اضافہ
13 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کپاس کی فی من قیمت 200 روپے بڑھ کر 8700 روپے تک پہنچ گئی۔کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان جاری ہے، روئی کی قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 8 ہزار 700 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی
گزشتہ مالی سال تجارتی خسارے میں 15 فیصد اضافہ ہوا
13 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال تجارتی خسار ے میں 15 فیصد اضافہ ہوا، مالی سال 2016-17 میں خسارہ 32.49 ارب ڈالر تھا۔گزشتہ مالی سال 2017-18 کے دوران تجارتی خسارے میں اضافہ جاری رہا جبکہ ملکی برآمدات اور درآمدات دونوں میں ہی اضافہ ہوا۔
گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
13 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات میں مقدار کے حساب سے 16.7 فیصد، مالیت کے حساب سے 27.7 فیصد اضافہ ہوا۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین رفیق سلیمان نے چاول کی بر آمدات کے اعدادوشمار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2017-18 میں چاول کی برآمدات کا 2 ارب ڈالر کا
دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ہفتے کو ہوگا
13 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا، ماہرین کے مطابق موجودہ معاشی صورتحال کے باعث شرح سود میں اضافے کا خدشہ ہے۔آئندہ دو ماہ کے لئے نئی زری پالیسی کا اعلان گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ
بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے 5 ذیلی کمیٹیاں بنانے کی منظوری
13 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دیامیربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کے بارے میں عملدرآمد کمیٹی نے دونوں ڈیموں کیلیے 5مختلف ذیلی کمیٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی۔سپریم کورٹ کی جانب سے 2 بڑے ڈیمزکی تعمیر کے حوالے سے فیصلے کے تناظر میں دیامر بھاشا
امریکا اور چین کی تجارتی جنگ میں تیزی آگئی
12 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واشنگٹن نےچینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس لگانے کی دھمکی دی تو بیجنگ نے بھی جوابی وار کی ٹھان لی۔دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں میں تجارتی جنگ تیز ہوگئی، امریکا نے گزشتہ روز 200بلین ڈالرز کی چینی مصنوعات پر دس فیصد اضافی
پی ٹی آئی الیکشن 2018 میں اتحادی حکومت بنائے گی ، سروے
12 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی انویسٹمنٹ بینک کریڈٹ سوئس کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف عام انتخابات 2018 میں ن لیگ پر بازی لے جائے گی ۔عالمی انویسٹمنٹ بینک کریڈٹ سوئس نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر رپورٹ جاری کر دی ہے، سوئس کریڈٹ نے
نگران وزير خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی
12 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معیشت کا بھٹہ بیٹھنے لگا خود نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کے مطابق مئی تک اندرونی قرضےایک سو پینسٹھ کھرب روپے اور بیرونی قرضوں اور واجابت کا حجم 92 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ۔تیس جون تک پاکستان کے قرضے جی ڈی پی کی قانونی حد 60فیصد کے بجائے 72 فیصد تک پہنچ گئے، جو رواں مالی سال کے آخر تک 74
پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر جان لیواقرار،اوگرا
12 جولائی 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر جان لیوا قراردےدئیے گئے۔اوگرا گاڑیوں سے سلنڈرز نکالنے کے لئے حرکت میں آگیا۔اوگرا ترجمان کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈرکسی بھی وقت بڑے حادثےکاباعث بن سکتے ہیں۔سلنڈرزکے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved