تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

ڈالر کو پر لگ گئے ،راتوں رات کہاں پہنچ گیا ؟ پاکستانی روپے کے قیمت ایک دم گرگئی


اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کا 132 روپے 80 پیسے میں لین دین ہوتا رہا۔ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے، آج بھی انٹر بینک مارکیٹ میں

ڈالر کے ریٹ میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کا ریٹ 132 روپے 80 پیسے ہو گیا۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے بیل آوٹ پیکج کے حتمی خدو حال واضح ہونے تک معیشیت غیر یقینی کیفیت کا شکار ہو سکتی ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved