تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

پنجاب کا خودکار ڈیلرز وہیکل رجسٹریشن سسٹم


اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور میں خود کار ڈیلرز وہیکل رجسٹریشن سسٹم سے پنجاب حکومت کو ایک اعشاریہ 4ارب روپے موصول ہوئے۔رجسٹریشن سسٹم کے تحت ایک ارب سے زائد کی رقم پنجاب بھر میں73 کار ڈیلرز سے موصول ہوئی، ڈیلرز نے 2 لاکھ 93 ہزار سے زائد وہیکلز کی رجسٹریشن کی۔رجسٹر ہونے والی وہیکلز میں 2 لاکھ 91ہزار 532 موٹر سائیکلیں،ایک لاکھ 3 ہزار 391 گاڑیاں، 2756رکشے، 268 ویگنیں، 258 پک اپ شامل ہیں۔خودکار ڈیلرز وہیکل رجسٹریشن سسٹم کےتحت 32ٹریکٹر اور 29لگژری ڈبل کیبن شامل ہیں، خود کار سسٹم کے باعث خریدار کورجسٹریشن دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑتے




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved