تازہ ترین  
جمعہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2018

وفاقی حکومت کا ایک کروڑ نوکری دینے کا اعلان لیکن اب تک کتنی آسامیاں خالی ہوچکی ہیں


اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ وفاقی اداروں میں78 ہزار623 اورخود مختار اداروں وکارپوریشنز میں 92614 آسامیاں خالی ہیں۔قومی اخبار کے مطابق وفاقی حکومت میں گریڈ 18سے 22تک کے 22افسران غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں۔گزشتہ5سالوں کے دوران ریلوے نے191ارب روپے خسارہ کیا، مون سون 2018کے موسم کے دوران ملک بھر میں 47ملین پودے لگائے گئے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved