صارفین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری موبائل کالز انتہائی سستی کہ پاکستانیوں کی موجیں لگ گئی
  4  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)بڑی خوشخبری، موبائل کمپنیوں نے ریٹس میں نمایاں کمی کر دی، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل ٹرمینشن ریٹ میں کمی کرتے ہوئے90پیسے سے 80پیسے فی منٹ کمی کر دی ہے،آنے والے سالوں میں اس کمی سے موبائل کنکشن استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہو گا۔اُن لوگوں کی وضاحت کے لیے جو نہیں جانتے کہ موبائل ٹرمینشن ریٹس کیا ہیں اصل میں جب آپ کسی دوسری کمپنی کے موبائل کنکشن پر بات کرتے

ہیں تو اس کی ایک خاص فیس ہوتی ہے کو کال کرنے والا ادا کر تا ہے۔اگر آپ جاز سے ٹیلی نار پر کال کرتےہیں تو تو جاز فیس کیصورت میں رقم ٹیلی نار کو دے گا اور وہ بھی فی منٹ کے حساب سے اس لیے دوسرے موبائل پر ہونے والی کالز آن نیٹ سے مہنگی ہوتی ہیں۔MTRمیں کمی کرنے سے دوسرے موبائل پر کی جانے والی کالز وقت کے ساتھ ساتھ مزید سستی ہو جائیں گی لیکن یہ صورت ممکن ہو گا جب پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی آ ف نیٹ ریٹس میں مزید کمی کر دے،مزید اطلاعات کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے نومبر2018تک ہو گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
75%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved