پا کستانی عوام کیلئے اب تک کی بڑی خو شخبری
  9  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری،۔۔۔۔۔

فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
54%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
32%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved