سونا 100 روپے سستا، چاندی مستحکم
  10  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونا 52 ہزار 150 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 86 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت700 44 روپے رہی جبکہ چاندی 760 روپے فی تولہ کی سطح پر برقرار رہا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved