شو روم آنے والی پہلی 7خواتین کیلئے مفت گاڑیوں کا اعلان
  10  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی کار ساز کمپنی کی جانب سے سعوسی حکومت کے ڈرائیونگ پر سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد سعودی خواتین کو 7 رینالٹ گاڑیاں مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رینالٹ کمپنی کا کہنا ہے

کہ کاریں سعودی عرب میں ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ان سات سعودی خواتین کو دی جائیں گی جو کار کے حصول کے لئے سب سے پہلے شوروم آئیں گی تاہم اس کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved