سونے کی قیمتوں میں اضافہ
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1283 ڈالرکی سطح پر پہنچ۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1283 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیرکو

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 52 ہزار 500 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر45 ہزار روپے ہوگئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved