قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا، ماہرین
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بیرونی قرضے 83ارب ڈالرسے بڑھ گئے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پاکستان کو 21ارب ڈالرقرض لینا پڑیگا۔اقتصادی ماہرین نے دسمبر کو معاشی اعتبارسے ملکی تاریخ کا سخت ترین مہینہ قرار دیدیا

انہوں نے بتایا کہ اگر ہم نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو آئندہ 6 ماہ میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ 9ماہ میں غیرملکی قرضوں میں 9 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved