براہ راست سرمایہ کاری کیلئے ایشیا بحرالکاہل کے 10 بڑے شہروں میں کراچی کا 7واں نمبر
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسی لنس کی ایف ڈی آئی انٹیلی جنس رپورٹ کے

مطابق خطے کے 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے کراچی کا ساتواں نمبر ہے جبکہ جاپانی شہر یوکوہاما، آسٹریلوی شہر نیوکاسل اور اوساکا (جاپان) کو بالترتیب آٹھواں، نواں اور دسواں شہر قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خطے میں کم قیمتوں کے حوالے سے 5 بڑے شہروں میں بھی کراچی کا نمایاں مقام ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved