چین نے13سال بعدڈالر بانڈفروخت کرنے کااعلان کردیا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

چین(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے13سال بعدڈالر بانڈفروخت کرنے کااعلان کردیا بیجنگ: چین نے 13سال کے بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کااعلان کردیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق 2ارب ڈالر کے 2 بانڈز فروخت کیے جائیں گے،5سالہ مدت کے بانڈ کی فروخت سے 1ارب ڈالر

اور اتنے ہی 10 سالہ نوٹس بیچ کر حاصل کیے جائیں گے، یہ نیلامی ہانگ کانگ میں ہوگی۔ واضح رہے کہ چین نے اس سے پہلے آخری ڈالر بانڈ 2004 میں جاری کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved