سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کل بھی بند رہیں گے
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی سدرن حکام کے مطابق، گمبٹ گیس فیلڈ کے سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے ادارے کو گیس کی سپلائی میں کمی کا سامنا ہے، اس لئے بروز جمعرات 12 اکتوبر کو سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کو صبح 8 بجے سے

اگلے 24 گھنٹے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔واضح رہے کہ کراچی میں 70 فیصد پبلک ٹرانسپورٹ سی این جی پر چلائی جا رہی ہے۔ ایسے میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے بند رہنے سے شہریوں کو ذرائع آمد و رفت کے حصول کے لئے دھکے کھانے پڑ جاتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved