پاکستان اسٹاک ایکسچینج سال کی کم ترین سطح پر آگیا
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور سرمایہ کارغیر یقینی

صورتحال کا شکار نظر آرہے ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 600 پوائنٹس کمی کے ساتھ 39 ہزار 650 کی سطح سے بھی نیچے آگیا جو رواں سال کی کمی ترین سطح ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved