پاکستان میں خوراک کی کمی کا مسئلہ شدید خطرہ بن گیا
  13  اکتوبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں خوراک کی کمی کا مسئلہ شدید خطرہ بن گیا ہے اور عالمی رپورٹوں کے مطابق اگر فوری طور پر موثر اور ٹھوس اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحالمزید خراب ہوسکتی ہے

۔گلوبل ہنگر انڈیکس (Global Hunger Index) میں 119 ترقی پذیر ممالک میں پاکستان کا نمبر 106 ہے جس کی وجہ سے صورتحال کو تشویشناک قراردیا جارہا ہے۔ اس انڈیکس میں بھارت 100 اور افغانستان 107ویں نمبر پر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مختص حکومتی فنڈ صحیح استعمال نہیں ہو رہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved