آئندہ سال مہنگائی 6 فیصد ہوجائے گی، عالمی بینک
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو خطرات میں اضافہ ہورہا ہے۔ادائیگیوں کا توازن بگڑنا سب سے بڑا خطرہ ہے مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگااور آئندہ سال مہنگائی 6 فیصد ہوجائے گی

جبکہ ترقی کی شرح 5.5فیصد رہنے کا امکان ہے۔مالی سال 2019ء میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہنے کا خدشہ ہے ۔معاشی ترقی کی شرح 5.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔مالی سال 2018ء میں معاشی ترقی کی شرح 5.8فیصد رہنے کا امکان ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved